ہم وہ نہیں جو کھیل کو درمیان میں تبدیل کریں:وزیر اعلیٰ
جموں/ 20 مارچ جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بی جے پی کے قریب آنے کی قیاس آرائیوں کے درمیان جمعرات کو کہا کہ وہ ایسے نہیں ہیں جو ایک کھیل شروع کرتے ہیں اور دوسرا کھیل کھیلتے ہیں۔ عمرعبداللہ نے کہا کہ وہ کسی بھی مسئلہ...
مزید پڑھیں