اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں قبرستان میں کھدائی ٹھیکیدار‘ جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-09
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس نے منگل کے روز ایک ٹھیکیدار اور ایک جے سی بی ڈرائیور کو مبینہ طور پر قبرستان کے اندر غیر مجاز کھدائی کی سرگرمی کو انجام دینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ واقعہ۷ جولائی کی رات تقریباً۵۰:۱۱بجے پیش آیا‘جب مقامی باشندوں نے دلنہ کے شیا پورہ گاؤں میں مشتبہ کھدائی کی اطلاع دی۔
ترجمان نے کہا کہ قبرستان کے احاطے میں جے سی بی مشین کا استعمال کیا گیا۔
ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے فوری طور کارروائی کرتے ہوئے جے سی بی کو ضبط کرکے صورتحال کو قابو میں کر لیا۔ انہوں نے کہا’’کھدائی کے ذمہ دار ٹھیکیدار کو فوری طور پر حراست میں لے لیا گیا۔ مشین کا ڈرائیور تاہم مشتعل ہجوم کو دیکھ کر موقع سے فرار ہوگیا‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ تحقیقاتی ٹیم کی مسلسل کوششوں کے بعد ڈرائیور کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں ایک کیس درج کیا گیا ہے اور واقعے کے پیچھے مکمل حالات اور جوابدہی کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات جاری ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ پولیس کمیونٹی لیڈروں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اور اشتعال انگیز یا جھوٹے مواد کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی فعال نگرانی کے ساتھ علاقے میں امن و امان برقرار رکھے ہوئے ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ بارہمولہ پولیس فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور عوامی تحفظ کو برقرار رکھنے کے لئے پر عزم ہے ۔
پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ پرسکون رہیں، قیاس آرائیوں سے گریز کریں اور سرکاری چینلز کے ذریعے تصدیق شدہ اپ ڈیٹس پر عمل کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

Next Post

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.