پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

رواں مالی سال میں 19 جون تک براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-22
in کاروبار
A A
رواں مالی سال میں براہ راست ٹیکس کی وصولی 13.68 لاکھ کروڑ سے متجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

نئی دہلی،//مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی میں 19 جون تک خالص براہ راست ٹیکس کی وصولی 4.59 لاکھ کروڑ روپے درج ہوئی ہے ، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ٹیکس وصولی کے 4.65 لاکھ کروڑ روپے سے 1.39 فیصد کم ہے ۔ یہ کمی اس مدت کے دوران ریفنڈ میں 58 فیصد کے زبردست اضافے کی وجہ سے دیکھی گئی ہے ۔
محکمہ انکم ٹیکس کی طرف س جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق یہ گراوٹ ایڈوانس ٹیکس وصولی بالخصوص کارپوریٹ ٹیکس کی وصولی میں سست رفتاری کے پیش نظر آئی ہے ۔ براہ راست ٹیکس وصولی، جس میں کارپوریٹ ٹیکس اور ذاتی انکم ٹیکس شامل ہے ، اقتصادی سرگرمیوں اور کاروباری کارکردگی کا اہم پیرامیٹر ہے ۔
رواں مالی سال کی اس مدت میں مجموعی براہ راست ٹیکس کی وصولی 5.20 لاکھ کروڑ روپے درج ہوئی ہے ، جو پچھلے مالی سال کی اسی مدت کے 5.45 لاکھ کروڑ روپے سے 4.86 فیصد زیادہ ہے ۔ اس مدت کے دوران 86385 کروڑ روپے ریفنڈ کیے گئے ، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 54660 کروڑ روپے سے 58 فیصد زیادہ ہے ۔
کاروباری اداروں اور افراد کی طرف سے تخمینی آمدنی پر ادا کیے جانے والے ایڈوانس ٹیکس میں یکم اپریل سے 19 جون 2025 کے درمیان صرف 3.87 فیصد اضافہ ہوا جو 1.56 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔ یہ پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران ریکارڈ کیے جانے والے 27 فیصد اضافے کے بالکل برعکس ہے – جس سے معیشت اور منافع میں اضافے کی رفتار پر تشویش پائی جاتی ہے ۔
کارپوریٹ ایڈوانس ٹیکس کی وصولی 5.86 فیصد بڑھ کر 1.22 لاکھ کروڑ روپے ہوگئی۔ غیر کارپوریٹ ایڈوانس ٹیکس ( جو خاص طور پر پیشہ ور افراد اور انفرادی ٹیکس دہندگان کے ذریعہ ادا کیا جاتا ہے ) 2.68 فیصد گھٹ کر 33,928 کروڑ روپے ہوگیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عالمی یوم یوگا :ہندوستان اور بیرون ملک یوگا کا اہتمام

Next Post

ملک میں کورونا سے متاثرہ 19453 مریض صحت یاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

جموں و کشمیر حکومت کا  یکساں تعمیراتی ضوابط میں ترمیم  کی تجویز، عوام سے تجاویز طلب

2026-09-12
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
Next Post
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں

ملک میں کورونا سے متاثرہ 19453 مریض صحت یاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.