ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-09
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

بلاوایو// زمبابوے کے کنڈائی ماٹیگیمو کو جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوران آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
بلاوایو میں جنوبی افریقہ کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر کنڈائی ماتیگیمو پر ان کی میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
یہ واقعہ جنوبی افریقہ کی پہلی اننگ کے 72 ویں اوور کے دوران پیش آیا جب ماٹگیمو نے اپنے فالو تھرو میں ایک گیند کو فیلڈ کیا اور بلے باز لوان ڈی پریٹوریئس کی طرف پھینکا، جو ان کی کلائی پر قریب سے جا لگی۔
اس واقعے کی بنیاد پر، ماٹگیموکوکھلاڑیوں اور کھلاڑی سپورٹ پرسنل کے لئے آئی سی سی ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.9 کی خلاف ورزی کا قصوروار پایا گیا، جو بین الاقوامی میچ کے دوران نامناسب اور / یا خطرناک طریقے سے کسی کھلاڑی پر یا اس کے قریب گیند (یا کرکٹ کا کوئی دوسرا سامان) پھینکنے سے متعلق ہے۔
ماٹگیمو نے جرم کا اعتراف کیا اور میچ ریفریز کے ایمریٹس آئی سی سی ایلیٹ پینل کےرنجن مدوگالے کی تجویز کردہ سزا کو قبول کر لیا، اس طرح باقاعدہ سماعت کی ضرورت ختم ہو گئی۔ جرمانے کے علاوہ فاسٹ بولر کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ جوڑا گیا ہے۔ 24 ماہ کی مدت میں یہ اس کا پہلا جرم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

Next Post

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.