منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

سمر کیمپ کی 10 لڑکیاں تاحال لاپتہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-08
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

ٹیکساس//
ٹیکساس میں آنے والے شدید اور غیر متوقع سیلاب نے تباہی مچا دی۔
ریاست کے مختلف علاقوں سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، اب تک کم از کم 82افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں 28 بچے بھی شامل ہیں، جبکہ 41 افراد تاحال لاپتا ہیں۔
سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ کیر کاؤنٹی ہے، جہاں 68 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی۔’کیمپ مسٹک‘ نامی مشہور عیسائی سمر کیمپ میں شدید تباہی ہوئی، جہاں 10 بچیاں اور ایک کونسلر لاپتا ہیں۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جمعے کو متاثرہ علاقے کا دورہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "یہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، اور ہم دعا گو ہیں کہ ٹیکساس کے لوگ اس آزمائش سے جلد باہر نکلیں۔”سیلاب کا سبب دریائے گواڈالوپ میں طوفانی بارشوں کے بعد پانی کی سطح میں غیر معمولی اضافہ تھا۔ صرف 15 انچ بارش کے باعث 850 افراد کو ریسکیو کیا گیا، جن میں کچھ افراد درختوں سے چمٹے ہوئے تھے۔
ریاستی حکام نے خبردار کیا ہے کہ مزید بارشوں اور طوفانوں کے باعث مزید اموات کا خدشہ ہے۔ دوسری طرف، وفاقی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (FEMA) اور کوسٹ گارڈ کے ہیلی کاپٹرز امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
ادھر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے نیشنل ویدر سروس میں کی گئی کٹوتیوں نے ممکنہ طور پر سیلاب سے قبل بروقت وارننگز کو متاثر کیا ہے۔ سابق NOAA ڈائریکٹر نے کہا کہ اسٹاف کی کمی نے پیش گوئیوں کی صلاحیت کو کمزور کر دیا۔
صدر ٹرمپ سے جب اس حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے اس کی ذمہ داری سابق صدر بائیڈن پر ڈالنے کی کوشش کی اور کہا کہ یہ ایک سو سالہ آفت ہے، کسی پر الزام لگانا مناسب نہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

Next Post

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
عالمی خبریں

حزب اللہ کا ہتھیار چھوڑنے سے انکار

2025-07-04
Next Post

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.