بھارت پاکستان کی جنونی ذہنیت کو تبدیل نہیں کر سکتا:جے شنکر
نئی دہلی/ 28 مارچ وزیر خارجہ‘ ایس جئے شنکر نے جمعہ کو لوک سبھا میں پاکستان اور بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر حملوں کے واقعات پر روشنی ڈالی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ نئی دہلی پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر گہری نظر رکھے...
مزید پڑھیں