ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

۲۸مارچ سے۶؍اپریل تک موسم خشک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-28
in مقامی خبریں
A A
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ رک رک کر ہلکی بارشیں ہونے کے بیچ۲۸مارچ سے۶؍اپریل تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ۲۸مارچ سے اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں آپریشنز بحال کرسکتے ہیں۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۲۷مارچ کی دوپہر سے شام تک پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی سے درمیانہ درجے کی برف باری یابارشوں کا امکان ہے جس کا زیادہ اثر شمالی اور وسطی کشمیر میں رہ سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس دوران میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بوندا باندی متوقع ہے ۔ بعد ازاں وادی میں ۲۸مارچ سے۶؍اپریل تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں مسافروں، سیاحوں اور ٹرانسپورٹروں سے کہا ہے کہ وہ ٹریفک ایڈوائزری پر عمل کریں۔
کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ۲۸مارچ سے اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں آپریشنز بحال کرسکتے ہیں۔
ایڈوائزری کے مطابق وادی میں کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی کے فقیر محمد خان کی موت پر تعزیت کیلئے وزیر اعلیٰ کنگن گئے

Next Post

۱۸ہزار:باغِ گل لالہ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
کشمیر:سیاحوں کی آمد میں غیر معمولی اضافہ، مارچ میں ایک لاکھ اسی ہزار سیاح وارد وادی

۱۸ہزار:باغِ گل لالہ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.