پیر, جولائی 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-29
in مقامی خبریں
A A
پونچھ میں برادر کشی کے واقعہ میں فوجی ہلاک‘تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
سیکورٹی فورسز نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے نمبلان جنگلاتی علاقے میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ بارہمولہ پولیس نے فوج کی۴۶آر آر اور سی آر پی ایف کی۵۳بٹالین کے ساتھ نمبلان جنگلاتی علاقے میں ایک مشترکہ تلاشی آپریشن چلایا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا گیا۔
بر آمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود میں دو چینی ہینڈ گرینیڈ، اے کے۴۷کی۱۰۴گولیاں‘اے کے۴۷کے دو میگزین (ایک تباہ شدہ)،آر ڈی ایکس کے۶ٹکڑے ،تار کے ساتھ ایک ڈیٹونیٹر سیٹ،ایک پوچ‘۲پٹھو بیگ اور ایک پریشر آئی ای ڈی شامل ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے غیر قانونی سرگرمیوں کیلئے ان ہتھیاروں اور گولہ بارود کے ممکنہ غلط استعمال کو روک دیا۔
ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں انڈین آرمز ایکٹ کی دفعہ۲۵/۷؍اور یو اے پی اے کی دفعہ۱۳کے تحت پولیس اسٹیشن شیری میں ایک ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۵/۱۸درج کیا گیا اور مزید تفتیش شروع کی گئی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ بارہمولہ پولیس امن کو لاحق کسی بھی خطرے کے خلاف فعال اقدامات کرتے ہوئے ضلع کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام کے چرار شریف میں ۲منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

Next Post

ڈاکٹر فاروق اور عمر عبداللہ کی درگاہ حضرت بل حاضری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
ڈاکٹر فاروق اور عمر عبداللہ کی درگاہ حضرت بل حاضری

ڈاکٹر فاروق اور عمر عبداللہ کی درگاہ حضرت بل حاضری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.