ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں محکمہ پی ایچ ای کے ڈیلی ویجروں کا احتجاج جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-27
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموں میں محکمہ آبپاشی میں کام کرنے والے ڈیلی ویجروں کا اپنے مطالبات کے حق میں بدھ کو بھی احتجاج جاری رہا۔
احتجاجیوں نے ہاتھوں میں بینرس اور خالی تھالیاں اٹھا رکھی تھیں اور وہ اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کر رہے تھے ۔
ایک احتجاجی نے بتایا’’ہمیں کہا جاتا ہے کہ سرکار کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی کے ساتھ بات کرو لیکن اس کمیٹی کی طرف سے اب تک کوئی ہمارے پاس نہیں آیا‘‘۔انہوں نے کہا’’سرکار نے ہمیں مستقل کرنے کیلئے کمیٹی بنائی ہے لیکن جو۴سو کروڑ رویے پنڈنگ ہیں اس پر کوئی بات نہیں ہو رہی ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ عید آنے والی ہے ہمارے پیسے واگذار ہونے چاہئیں ۔
ایک اور احتجاجی نے کہا کہ لداخ یونین ٹریٹری میں جو تنخواہ ڈیلی ویجروں کو ملتی ہے اس پر بھی کوئی بات نہیں ہو رہی ہے ۔انہوں نے کہا’’ہم کمیٹی کی رپورٹ پیش ہونے تک انتظار کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن۴سو کروڑ اور لداخ یونین ٹریٹری میں جو تنخواہ ڈیلی ویجروں کو دی جاتی ہے اس پر بھی بات ہونی چاہئے ‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ لیڈر آف اپوزیشن سنیل شرما نے سرکار سے کام چھوڑ ہڑتال پر بیٹھے ان ڈیلی ویجروں کے ساتھ بات کرنے کی اپیل کی ہے ۔
ادھر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گذشتہ روز ان ڈیلی ویجروں سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی اور کمیٹی کے ساتھ بتا کرنے کو کہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت مزید سیاحتی مقامات کی ترقی کیلئے پر عزم ہے :ڈار

Next Post

وزیر اعظم مودی 19 اپریل کو کٹرا سے وادی کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
کٹھوعہ میں تازہ جھڑپ‘ پولیس اہلکار زخمی

وزیر اعظم مودی 19 اپریل کو کٹرا سے وادی کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.