ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ٹریفک چوکی سے ’گوشت‘بر آمد ہونے پر۳ پولیس اہلکار گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-27
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
اودھم پور ضلع میں چنانی ناشری سرنگ کے قریب تین ٹریفک پولیس اہلکاروں کو ان کی چوکی سے ’مشکوک اشیاء ‘برآمد ہونے کے بعد حراست میں لیا گیا ہے۔
حالانکہ پولیس نے یہ نہیں بتایا کہ یہ مادہ کیا تھا، لیکن منگل کی دیر رات ٹریفک چوکی کے باہر احتجاج کرنے والے مقامی لوگوں نے دعویٰ کیا کہ پولیس اہلکار گوشت پکا رہے تھے۔
اودھم پور کے ایس ایس پی ناگپور امود اشوک نے کہا’’چنانی پولیس کو شکایت ملی تھی کہ کچھ لوگوں نے چنانی،ناشری سرنگ کے قریب ٹریفک پولیس چوکی پر کچھ مشکوک چیزیں دیکھی ہیں‘‘۔
پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد سیکڑوں افراد موقع پر جمع ہوگئے اور احتجاج کیا۔
پولیس افسر نے کہا’’مشکوک اشیاء کو مجسٹریٹ، ایک ویٹرنری ڈاکٹر اور عوام کے عینی شاہدین کی موجودگی میں ضبط کیا گیا‘‘۔
ایس ایس پی نے کہا کہ نمونے جانچ کے لئے بھیجے گئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ رپورٹ کی بنیاد پر کارروائی کی جائے گی۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلی سے پولیس تھانوں میں خواتین کیلئے خصوصی سیلوں کی حفاظت کرنے کی اپیل

Next Post

حکومت مزید سیاحتی مقامات کی ترقی کیلئے پر عزم ہے :ڈار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
حکومت مزید سیاحتی مقامات کی ترقی کیلئے پر عزم ہے :ڈار

حکومت مزید سیاحتی مقامات کی ترقی کیلئے پر عزم ہے :ڈار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.