منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جوکووچ نے سیباسٹیئن کو شکست دے کر آخری چار میں جگہ بنائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-29
in کھیل
A A
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

فلوریڈا//سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے میامی اوپن میں مردوں کے زمرے کے سیمی فائنل میں امریکہ کے سیباسٹیئن کورڈا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
ایک گھنٹہ 24 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں جمعرات کو عالمی نمبر پانچ جوکووچ نے دوسرے سیٹ میں بریک ڈاؤن سے واپسی کی اور کورڈا پر 6-3 7-6 (7-4) سے کامیابی حاصل کی۔
اس فتح کے ساتھ ہی 37 سالہ جوکووچ اے ٹی پی ماسٹرز 1000 ایونٹ کے آخری چار میں پہنچنے والے سب سے معمر کھلاڑی بن گئے ہیں۔یہ کوارٹر فائنل میچ بدھ کی رات کھیلا جانا تھا، لیکن خواتین کا کوارٹر فائنل جیسکا پیگولا اور ایما راڈوکانو کے درمیان رات 11 بجے تک کھیلے جانے کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا۔
جمعے کو سیمی فائنل میں جوکووچ کا مقابلہ بلغاریہ کے 14ویں سیڈ گریگور دیمتروف سے ہوگا۔ جوکووچ 2016 کے بعد اس ٹورنامنٹ میں پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچے ہیں۔
میچ کے بعد جوکووچ نے کہا کہ یہ میری اب تک کی بہترین سرونگ پرفارمنس تھی، میں کافی نروس تھا کیونکہ میں جانتا ہوں کہ کورڈا بہت جارحانہ اور باصلاحیت کھلاڑی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روہت شرما کے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے دستبردار ہونے کا امکان

Next Post

مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور اسٹریٹجک سوچ ضروری ہے : جنرل چوہان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں این سی سی کا کردار قابل ستائش : جنرل چوہان

مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور اسٹریٹجک سوچ ضروری ہے : جنرل چوہان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.