ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

زندگی ….!

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-07
in سچ تو یہ ہے
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جناب! غصہ تھوک دیجئے

۱۳ جولائی کے کتنے سچ ہیں؟

 

زندگی …. ہماری اور آپ کی زندگی کے بارے میں ہم اور آپ ایک ہی بات قطعیت کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ…. کہ زندگی کے بارے میں کوئی بات قطعیت کے ساتھ نہیں کہی جا سکتی ہے…. بالکل بھی نہیں کہی جا سکتی ہے ۔یہ کب کس شکل میں آپ کے اور ہمارے سامنے آئے …. کوئی کچھ کہہ نہیں سکتا ہے…. بالکل بھی نہیں کہہ سکتا ہے ۔کبھی ایک خوشنما شکل میں یہ ہمارے سامنے آسکتی ہے اور…. اور کبھی ایک ڈراؤنا خواب جیسا …. اور یقین کیجئے ہم سب کو زندگی کی ان دونوں شکلوں سے آمنا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے…. کبھی زندگی بہت حسین لگتی ہے تو…. تو کبھی ایک خوف ناک خواب …. مسجد کھچا کھچ بھری ہو ئی تھی …. ایک بھاری آواز صفوں کو چیرتی ہو ئی نکلی…. ایک ضعیف شخص ‘ ہاتھ میں لاٹھی ہو ئے کھڑا ہوا اور…. اورکہنے لگا…. بھاری آواز سے کہنے لگا’’ میں نے حج کیا ہے…. بہت پہلے حج کیا ہے…. لیکن اب حال ہے کہ گھر میں کھانے پینے کی کوئی چیز ‘ کوئی اشیا ءمسیر نہیں ہے…. چار بیٹیاں ہیں ‘ ان کی کفالت کرنی ہے…. مجھے اور کچھ نہیں چاہئے …. بس میں اپنے عیال کا پیٹ پالنا چاہتا ہوں …. مجھے راشن ‘ دال‘ تیل کیلئے خد ارا کچھ دو ‘‘…اس کی آواز میں کچھ عجیب سا درد تھا …. سچائی تھی …. جس نے یہ سوچنے پر مجبور کیا کہ…. کہ جب اس سائل نے حج کیا ہو گا‘ حج کا رخصت سفر باندھا ہو گا …. کیا کبھی اس نے سوچا ہو گا کہ …. کہ ایک دن ایسا بھی آئے گا…. زندگی کبھی اسے ایک ایسے موڈ پر بھی لائےگی کہ…. کہ جہاں اسے اپنے عیال‘ اپنی بیٹیوں کا پیٹ پالنے کیلئے ہاتھ پھےلانے پڑیں گے ….وہ ہاتھ جواللہ کے آگے پھیلتے تھے وہ آج لوگوں …. اللہ میاں کے بندوں کے سامنے پھیلانے پڑ رہے ہیں…. دراز کرنے پڑرہے ہیں…. اس نے ایسا نہیں سوچا تھا ‘ کوئی ایسا سوچنا نہیں چاہے گا …. لیکن…. لیکن زندگی تو یہی ہے…. ایک ایسی شکل میں آپ کے سامنے آجاتی ہے …. جس کا ہم نے تصور بھی نہیں کیا ہو تا ہے ….انسان نے کچھ اور ہی سوچا ہو تا ہے‘ بڑے بڑے اور لمبے چوڑے منصوبے بنائے ہو تے ہیں…. لیکن…. لیکن زندگی ایسا وار…. پلٹ وار کرتی ہے کہ…. کہ یہ سارے منصوبے ‘ یہ ساری تیاریاں تاش کے پتوں کی طرح پاش پاش ہو جاتے ہیں۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمبلی کا حالیہ بجٹ اجلاس

Next Post

پی ایس ایل 11: راولپنڈیز کو بڑا دھچکا، نسیم شاہ انجری کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

جناب! غصہ تھوک دیجئے

2026-07-16
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

۱۳ جولائی کے کتنے سچ ہیں؟

2026-07-15
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

مٹن نہیں تو چکن ہی سہی!

2026-07-12
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

2026-07-11
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

2026-07-10
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

سفینہ بیگم:معجزے اب بھی…….

2026-07-09
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

توڑ یا پھر جوڑ کر …….؟

2026-07-08
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

سرما،سرما نہیں‘لیکن گرما ،گرما گرم

2026-07-07
Next Post
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے دوران میتھیوویڈ اور عادل ایکشن میں نظر آئیں گے

پی ایس ایل 11: راولپنڈیز کو بڑا دھچکا، نسیم شاہ انجری کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.