ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

یو این:انسانیت کا دشمن ادارہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-05
in سچ تو یہ ہے
A A
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جناب! غصہ تھوک دیجئے

۱۳ جولائی کے کتنے سچ ہیں؟

 

            ایک بات جو ہماری سمجھ میں نہیں آ رہی ہے اور بالکل بھی نہیں آ رہی ہے وہ یہ ہے کہ اقوام متحدہ کے قیام کے پیچھے آخر کیا سوچ تھی…. جس کسی نے بھی اقوام متحدہ جیسا ایک عالمی پلیٹ فارم کے قیام کے بارے میں سوچا تھا اور پھر اسے عملی شکل دی اللہ میاں کی قسم وہ انسانیت کا دشمن ہے…. وہ ہول سیل میں انسانیت کا دشمن کہ اس نے انسانیت کے ایک دشمن ادارے کو وجود بخشا …. اسے دنیا پر مسلط کردیا …. اقوام متحدہ ایک دھوکہ ہے…. یہ ایک فریب ہے‘ یہ چھل اور کپٹ ہے…. یہ کچھ طاقتوں کی رکھیل ہے‘ ….جو اسے اپنے اشاروں پر نچاتی ہیں…. اور اقوام متحدہ بخوشی ناچتی بھی ہے…. بڑی بے شرمی سے ناچتی ہے۔سچ تو یہ ہے کہ اقوام متحدہ اس دھرتی پر ایک بوجھ ہے…. یہ کچھ روگردان طاقتوں کی من مانی کی ایک لائسنس ہے…. اس ادارے سے خیر نہیں بلکہ شر کی ہی امید کی جا سکتی ہے اور…. اور امید کی بھی جا رہی ہے ….کچھ احمق اس سے مسائل کا حل کرنے کی امید لگاتے رہتے ہیں…. لیکن …. لیکن صاحب سچ تو یہ ہے کہ اقوام متحدہ خود ایک مسئلہ ہے…. ایسا مسئلہ جسے سب سے پہلے حل کرنے کی ضرورت ہے اور…. اور اس کا حل یہ ہے کہ…. کہ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم کیا جائے اور…. اور اس لئے کیا جائے تاکہ جن قوتوں نے اسے اپنی رکھیل بنا رکھا ہے…. وہ اس کا مزید استعمال…. بے کس‘ لاچار ‘ غریب اور مظلوم لوگوں کےخلاف استعمال نہ کریں۔ایسا پہلی بارنہیں ہے کہ ہم اقوام متحدہ کے بارے میں یہ رائے قائم کررہے ہیں…. نہیں صاحب اس سے پہلے بھی ہماری اس ادارے کے بارے میں یہی رائے تھی اور…. اور اس لئے تھی کہ تب بھی یہ ادارہ  معصوموں کی جان بچانے میں کامیاب نہیں ہوا تھا اور…. اور اب بھی کچھ ایسا ہی ہے…. اس بار جبکہ اسرائیل اور امریکہ مل کر ایران کی اینٹ سے اینٹ بجا رہے ہیں ….اقوام متحدہ اس جارحیت کو روکنے میں ناکام ہوئی ہے…. مکمل ناکام…. اور اس لئے ناکام ہے کیونکہ جن طاقتوں نے اسے اپنی رکھیل بنا رکھا ہے…. وہ ایسا چاہتی ہیں…. وہ چاہتی ہیں کہ…. کہ اقوام متحدہ ظلم اور جبر کا تماشہ دیکھے اور…. اور اقوام متحدہ اس اس کی یہ خواہش پوری کررہی ہے اور…. اور سو فیصد کررہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرنگوں سے ریل تک:کشمیر کی بدلتی معاشی راہداری

Next Post

انگلینڈ کے سابق دفاعی کھلاڑی ٹریپیئر سیزن کے اختتام پر نیو کیسل چھوڑ دیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

جناب! غصہ تھوک دیجئے

2026-07-16
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

۱۳ جولائی کے کتنے سچ ہیں؟

2026-07-15
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

مٹن نہیں تو چکن ہی سہی!

2026-07-12
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

2026-07-11
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

2026-07-10
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

سفینہ بیگم:معجزے اب بھی…….

2026-07-09
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

توڑ یا پھر جوڑ کر …….؟

2026-07-08
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

سرما،سرما نہیں‘لیکن گرما ،گرما گرم

2026-07-07
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

انگلینڈ کے سابق دفاعی کھلاڑی ٹریپیئر سیزن کے اختتام پر نیو کیسل چھوڑ دیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.