ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکہ پاکستان میں تیل  تلاش کے خواب دیکھ رہا ہے: تھرور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-01
in اہم ترین
A A
کل جماعتی وفود دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے وقف کا پیغام پہنچائیں گے

Shashi Tharoor

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی/
کانگریس کے سینئر رہنما اور رکن پارلیمان ششی تھرور نے امریکہ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واشنگٹن کو پاکستان میں بڑے پیمانے پر تیل کے ذخائر تلاش کرنے کی کوئی خوش فہمی ہے تو’میں انہیں نیک تمنائیں دیتا ہوں‘‘۔
یہ بیان اس وقت آیا جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکہ نے پاکستان کے ساتھ ایک تجارتی معاہدہ طے کیا ہے، جس کے تحت دونوں ممالک پاکستان کے’وسیع تیل کے ذخائر‘ کو ترقی دینے کے لیے مل کر کام کریں گے۔
ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر بدھ کو لکھا’’ہم نے ابھی پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ طے کیا ہے، جس کے تحت پاکستان اور امریکہ مل کر ان کے وسیع تیل کے ذخائر کو ترقی دیں گے۔ ہم اس شراکت داری کے لیے ایک تیل کمپنی کا انتخاب کر رہے ہیں۔ کون جانے، شاید ایک دن وہ بھارت کو بھی تیل بیچنے لگیں!‘‘
اس بیان پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے تھرور نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے کہا’’ممکن ہے کہ ان کے پاس پاکستان میں تیل ملنے سے متعلق کچھ خوش فہمیاں ہوں، میں انہیں اس پر نیک تمنائیں دیتا ہوں۔ ہم کبھی ایک ہی ملک تھے، لیکن مجھے ایسی کوئی رپورٹ یاد نہیں جس میں بتایا گیا ہو کہ آج کے پاکستان میں تیل کی بڑی مقدار موجود ہے‘‘۔
کانگریسی لیڈر نے مزید کہا’’ہم نے بمبئی ہائی میں کچھ تیل دریافت کیا، آسام میں بھی کچھ ذخائر ملے، لیکن آج ہم اپنی ۸۶ فیصد تیل اور گیس کی ضروریات درآمد کرتے ہیں۔ امریکہ جو چاہے کرے، لیکن میرے لیے اہم یہ ہے کہ وہ ہمارے ملک کے ساتھ کیسا برتاؤ کرتے ہیں‘‘۔
ادھر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اس معاہدے کو ’تاریخی‘ قرار دیا اور سوشل میڈیا پر ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ تعاون دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان عرصے سے ساحلی علاقوں میں تیل کے ذخائر کا دعویٰ کرتا رہا ہے، تاہم ان پر کوئی عملی پیش رفت نہیں ہوئی۔ فی الحال، ملک مشرقِ وسطیٰ سے درآمد شدہ تیل پر انحصار کرتا ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ کا احمد آباد میں ٹریول اینڈ ٹوراِزم میلے کا اِفتتاح 

Next Post

ہمیںسیاسی باتوں کی سمجھ نہیں 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

ہمیںسیاسی باتوں کی سمجھ نہیں 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.