جمعرات, اگست 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ نالہ سندران میں ڈوب کر جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-20
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۱۹؍ اگست

                 جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے قاضی گنڈ علاقے میں بدھ کے روز ایک المناک واقعے میں پانچ سالہ بیٹے کو بچانے کی کوشش کے دوران ایک شخص نالہ سندران میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

                ایک عہدیدار نے بتایا کہ باپ بیٹا نسو بدرگنڈ علاقے میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے گئے تھے، جہاں بچہ اچانک پانی کے نالے میں گر گیا۔

متعلقہ

’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘

ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے۲۳ ویں یومِ تاسیس سے  سنہا کا خطاب

                پانچ سالہ عماد ظہور کو بچا لیا گیا اور فوری طور پر ایمرجنسی ہسپتال قاضی گنڈ منتقل کیا گیا، جہاں وہ زیرِ علاج ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بچے کی حالت مستحکم ہے اور اسے ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

                جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نِگن پورہ کے رہائشی ظہور احمد گنائی کے طور پر ہوئی ہے، جو اپنے بیٹے کو بچانے کی کوشش کے دوران نالے میں ڈوب گیا۔

                ادھر پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی شروع کردی ہے۔

۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صوبائی کمشنر کا عید میلاد النبی ؐ اور بعد ازاں آنے والے  جمعہ کے انتظامات کا جائزہ

Next Post

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘
اہم ترین

’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘

2026-08-20
’جموں کشمیر میںامن ترقی کی کنجی ہے‘
اہم ترین

ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے۲۳ ویں یومِ تاسیس سے  سنہا کا خطاب

2026-08-20
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

عمر نے بی جے پی کے بدعنوانی کے الزامات مسترد کردئے

2026-08-20
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ نے پھانسی دے کر سزائے موت پر عملدرآمد ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی

2026-08-20
راج باغ کے ’ٹرینڈز‘ کمرشل کمپلیکس کے معاملے میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کرلی
اہم ترین

راج باغ کے ’ٹرینڈز‘ کمرشل کمپلیکس کے معاملے میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کرلی

2026-08-20
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
اہم ترین

صوبائی کمشنر کا عید میلاد النبی ؐ اور بعد ازاں آنے والے  جمعہ کے انتظامات کا جائزہ

2026-08-20
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

چار اضلاع میں ہیروئن کے ساتھ چھ مبینہ منشیات فروش گرفتار

2026-08-20
Next Post
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.