پیر, اکتوبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-20
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۱۹؍ اگست

                 پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے بدھ کے روز بھارت میں امریکی سفیر سرجیو گور سے اپیل کی کہ وہ کشمیر کا دورہ کرنے کے حوالے سے امریکہ کی جانب سے جاری کردہ اعلیٰ ترین سطح کی سفری ایڈوائزری پر نظرِ ثانی کرتے ہوئے اسے واپس لیں۔

                محبوبہ مفتی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ کشمیر میں ہزاروں خاندان سیاحت پر انحصار کرتے ہیں اور سفری ایڈوائزری محض ایک انتباہ نہیں بلکہ ’’کشمیر اور دنیا کے درمیان ایک دیوار‘‘ ہے۔

متعلقہ

جموں کشمیر عالمی صلاحیتی مراکز کے قیام کیلئےتیار

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

                امریکی سفیر سرجیو گور بدھ کی صبح دو روزہ دورے پر جموں و کشمیر اور لداخ پہنچے ہیں۔

                محبوبہ مفتی نے اپنی پوسٹ میں کہا، ’’امریکی سفیر سرجیو گوکم از کم اتنا کرسکتے ہیں کہ کشمیر کا دورہ کرنے کے خلاف جاری کردہ اعلیٰ ترین سطح کی سفری ایڈوائزری پر نظرِ ثانی کرکے اسے واپس لے لیں۔‘‘

                سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کشمیر کے لیے یہ سفری ایڈوائزری محض ایک انتباہ نہیں، کیونکہ یہاں ہزاروں خاندان اپنی روزی روٹی کے لیے سیاحت پر منحصر ہیں۔

                انہوں نے کہا، ’’یہ کشمیر اور دنیا کے درمیان ایک دیوار ہے۔ اسے ہٹانا اعتماد کا ایک مضبوط پیغام ہوگا، بین الاقوامی سیاحوں کی واپسی میں مدد کرے گا اور ان بے شمار خاندانوں کو انتہائی ضروری راحت فراہم کرے گا جن کا ذریعۂ معاش سیاحت سے وابستہ ہے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔

 

 

ایجنسیاں

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ نالہ سندران میں ڈوب کر جاں بحق

Next Post

راج باغ کے ’ٹرینڈز‘ کمرشل کمپلیکس کے معاملے میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کرلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

جموں کشمیر عالمی صلاحیتی مراکز کے قیام کیلئےتیار

2026-10-11
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، فوجی کشیدگی فوری روکنے کا مطالبہ
اہم ترین

’جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ اور ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے‘

2026-10-11
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
اہم ترین

وادی بھر میں انڈیا بلاک کے احتجاجی مارچ‘سی ای سی گیانیش کمار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

2026-10-11
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
اہم ترین

’بی جے پی عمر سرکار کے خلاف ضلع سطح پر احتجاجی مہم چلائے گی‘

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

پی او کے میں مقیم دو ملزمان کی  ایک کروڑ روپے مالیت کی  جائیدادیں ضبط کرنے کی کارروائی

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے  قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد

2026-10-11
Next Post
راج باغ کے ’ٹرینڈز‘ کمرشل کمپلیکس کے معاملے میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کرلی

راج باغ کے ’ٹرینڈز‘ کمرشل کمپلیکس کے معاملے میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.