بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اب دہشت گردوں کے ذریعے پراکسی وار نہیں چلے گا: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-31
in تازہ تریں
A A
سندور بارود میں بدل گیا‘۲۲اپریل کا جواب ۲۲ منٹوں میں دیا :مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

بھوپال/۳۱مئی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پاکستان کا نام لیے بغیر واضح الفاظ میں خبردار کیا کہ اب دہشت گردوں کے ذریعے ’پراکسی وار‘نہیں چلے گا اور اگر ایسا ہوا تو ہم انہیں گھرمیں گھس کر ماریں گے ۔

مودی نے یہاں لوک ماتا دیوی اہلیا بائی ہولکر کے 300ویں یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ مہیلا سشکتی کرن مہاسمیلن سے خطاب کیا۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

اپنی تقریباً 40 منٹ کی تقریر میں انہوں نے اپنے خطاب کو خواتین کی بہادری پر مرکوز رکھا۔ انہوں نے حال ہی میں ختم ہونے والے آپریشن سندور کا بھی ذکر کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ اب دہشت گردوں کے ذریعے پراکسی وار نہیں چلے گا۔ اگر ایسا ہوا تو ہم انہیں گھر میں گھس کر ماریں گے ۔ جو بھی دہشت گردوں کی مدد کرے گا اسے بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ اب ہر ہندوستانی کہہ رہا ہے اور ان کے جذبات کے مطابق اب اگر وہ ’گولی‘ چلائیں گے ، تو اس کا جواب ’گولے ‘سے دیاجائے گا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ حال ہی میں پہلگام میں دہشت گردوں نے نہ صرف ہندوستانیوں کا خون بہایا ہے بلکہ انہوں نے ہماری ثقافت پر بھی حملہ کیا ہے ۔ انہوں نے ہمارے معاشرے کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے ۔” دہشت گردوں نے ہندوستان کی ناری شکتی کو للکارا ہے ۔ یہ چیلنج دہشت گردوں اور ان کے آقا¶ں کے لیے موت بن چکا ہے ۔ اس حملے کے بعد ہندوستان کی کارروائی “آپریشن سندور” دہشت گردوں کے خلاف ملک کا اب تک کا سب سے بڑا اور کامیاب آپریشن ہے “۔

مودی نے کہا”پاکستانی فوج نے سوچا بھی نہیں تھا ، وہاں ہماری فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مٹی میں ملادیا۔ سینکڑوں کلومیٹر دور تک“۔انہوں نے کہا”ساتھیو آپریشن سندور ہماری ناری شکتی کی طاقت کی بھی علامت بن گیا ہے ۔ آپریشن میں بی ایس ایف نے بڑا کردار ادا کیا ہے ۔ بی ایس ایف کی بیٹیاں سرحدوں پر مورچہ سنبھال رہی تھیں۔ انہوں نے سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔ بہادر بیٹیوں نے کمال بہادری کا مظاہرہ کیا ہے “۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگی طیارے کھو دئے….نمبر اہم نہیں ہوتے :جنرل چوہان

Next Post

ہیٹ ویو سے برفباری تک!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

ہیٹ ویو سے برفباری تک!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.