ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’پاکستانی فوج کا ہندوستانی لڑا کا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ جھوٹا ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-30
in مقامی خبریں
A A
سوشل میڈیا سائٹوں پر’ جعلی لسٹ‘ پولیس کا انتباہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

نئی دہلی//
ہندوستان نے پاکستان کے حمایت یافتہ متعدد سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعہ ہندوستانی فضائیہ کے لڑاکا طیارے کو مار گرائے جانے کے دعوے کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گمراہ کن اور بے بنیاد پروپیگنڈہ ہے اور کسی بھی ہندوستانی طیارہ کو نہیں مار گرایا گیا ہے ۔
اطلاعات و نشریات کی وزارت کے پریس انفارمیشن بیورو ( پی آئی بی ) نے منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ پاکستان کے حامی کئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس یہ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں کہ پاکستان نے جموں و کشمیر کے پونچھ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے قریب ہندوستان کا رافیل لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے ۔
پریس انفارمیشن بیورو نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہندوستان کا کوئی لڑاکا طیارہ نہیں مار گرایا ہے ۔ پاکستان کے حمایت یافتہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی جانے والی ویڈیو سخوئی۳۰لڑاکا طیارے کے حادثے کی ہے جو جون ۲۰۲۴میں مہاراشٹر میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔
پریس انفارمیشن بیورو نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایسے غیر تصدیق شدہ دعووں پر مشتمل پوسٹس شیئر کرتے وقت احتیاط برتیں۔
قابل ذکر ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے کشیدہ ماحول میں لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے پاکستان اور اس کے حمایت یافتہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر آئے روز ایسے جھوٹے دعوے کیے جا رہے ہیں۔
ہندوستان نے پیر کو ۱۶پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی لگا دی ہے جو اس طرح کے پروپیگنڈے میں ملوث تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ، کپوارہ اور اکھنور سیکٹروں میں پاکستانی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

Next Post

کشمیر کے تمام اہم سیاحتی مقامات کھلے ہیں:حکومتی کی وضاحت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
کشمیر کے تمام اہم سیاحتی مقامات کھلے ہیں:حکومتی کی وضاحت

کشمیر کے تمام اہم سیاحتی مقامات کھلے ہیں:حکومتی کی وضاحت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.