جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رام مادھو انجینئر رشید پر برس پڑے‘ رہائی کی نکہ چینی

عمر عبداللہ‘محبوبہ اور سجاد لون کی بولی بولنے کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-12
in اہم ترین
A A
نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی سابق ملی ٹنٹوں کی مدد سے الیکشن لڑ رہے ہیں: رام مادھو

Ram

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر‘رام مادھو نے بدھ کو ممبر پارلیمنٹ عبدالرشید شیخ المعروف انجینئر رشید کی رہائی پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وہ ’’نیا کشمیر‘‘ کے وزیراعظم نریندر مودی کے ویڑن کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
رام مادھو نے اپنے ایکس پوسٹ میں لکھا، ’’یہ علیحدگی پسند (یعنی انجینئر رشید) جو پانچ سال سے یو اے پی اے کے تحت جیل میں تھا، اب رہا ہو کر وادی کی سیاست کو مزید خراب کرنے کے لیے (باہر) آچکا ہے۔‘‘
مادھو نے نکتہ چینی کرتے ہوئے مزید کہا ’’اس کے بیانات کو دیکھیں…مودی مخالف، آرٹیکل ۳۷۰کی بحالی، دہشت گردوں کی رہائی، یہ سب وہیں باتیں ہیں گپکار گینگ عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی یا سجاد لون جیسوں‘ کی زبان ہے۔ وہ مودی کے نیا کشمیر کے خواب کو شکست دینا چاہتے ہیں، لیکن ہم اس چیلنج کو قبول کرتے ہیں اور نیا کشمیر کا سفر جاری رہے گا۔‘‘
بی جے پی لیڈر کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب انجینئر رشید نے اپنی رہائی کے بعد مودی کے نیا کشمیر کے بیانیے کے خلاف اپنی جدو جہد جاری رکھنے کے اپنے عزم کا اظہار کیا۔
انجینئر رشید، جنہیں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت گرفتار کیا گیا تھا، نے کہا کہ وہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں گے اور حکومت کی پالیسیوں کو چیلنج کریں گے۔
یاد رہے کہ انجینئر رشید کو گزشتہ روز عدالت نے دو اکتوبر تک عبوری ضمانت پر رہا کیا ہے۔
تہاڑ جیل سے رہا ہونے کے بعد انجینئر رشید نے مزید کہا ’’میں اپنے لوگوں کو مایوس نہیں کروں گا۔ میرا مقابلہ مودی کے نیا کشمیر کے بیانیے سے ہے، جسے جموں و کشمیر کے لوگوں نے مسترد کر دیا ہے۔ یہ جنگ عمر عبداللہ کی کرسی کے لیے نہیں بلکہ میرے لوگوں کے لیے ہے‘‘۔
دریں اثناء بی جے پی کے جموں و کشمیر کے سابق صدر رویندر رینہ نے وادی میں ایک جعلی خط کو سیاسی پروپیگنڈا قرار دیا، جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ اپوزیشن کی جانب سے پھیلایا جا رہا ہے۔
رینا نے اپنے ایکس پوسٹ میں کہا ’’یہ جعلی خط کشمیر میں گردش کر رہا ہے، جو اپوزیشن کی جانب سے سیاسی دھوکہ بازی ہے۔ میرے دفتر سے ایسا کوئی حکم جاری نہیں ہوا اور میں نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے اس سیاسی فراڈ پر ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست کی ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فرائض سے غفلت برتنے کی پاداش میں سرکاری آفیسر معطل

Next Post

سابق رکن اسمبلی نظام الدین کانگریس میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

سابق رکن اسمبلی نظام الدین کانگریس میں شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.