ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

انسداد دراندازی اقدامات پر سرینگر میں اعلیٰ سطحی میٹنگ

پولیس سربراہ ‘اسپیشل ڈی جی پی اور بی ایس ایف سربراہ کی شرکت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-08
in اہم ترین
A A
انسداد دراندازی اقدامات پر سرینگر میں اعلیٰ سطحی میٹنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے نئے تعینات ہونے والے سربراہ دلجیت سنگھ چودھری اور جموں و کشمیر پولیس کے اعلیٰ افسران نے جموں و کشمیر میں دراندازی کے انسداد کے اقدامات پر بات چیت کیلئے سرینگر میں ایک بیٹھک کا انعقاد کیا۔
بتادیں کہ بی ایس ایف جموں خطے کے سرحد کے۴۰۰کلومیٹر سے زیادہ کی حفاظت کرتا ہے اور اس سال جموں خطے کے کئی حصوں میں ہونے والے حملوں،جن کے نتیجے میں کوئی سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے ، کے بعد اس خطے کی سرحدی حفاظت پر خصوصی توجہ مرکوز کی جا رہی ہے ۔ یہ تمام حملے جموں کے ان اضلاع میں ہوئے جو۲۰۲۰تک زیادہ تر ملی ٹنسی سے پاک تھے ۔
جموں کشمیر پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بی ایس ایف کے ڈی جی دلجیت سنگھ چودھری نے جموں وکشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل آر آر سوائن اور دیگر اعلیٰ درجے کے پولیس افسروں کے ساتھ بات چیت کی۔انہوں نے کہا کہ اس موقع پر سپیشل ڈی جی جموں و کشمیر پولیس اورڈی جی پی نلین پربھات بھی موجود تھے ۔
ترجمان کا کہنا تھا’’بات چیت کے دوران افسروں نے سرحدوں کے ساتھ اور اندرونی علاقوں میں سیکورٹی کے موجودہ منظر نامے پر توجہ مرکوز کی اور لوگوں کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے انسداد دراندازی کے اقدامات پر زور دیا‘‘۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ میٹنگ کے دوران افسروں نے انٹلی جنس شیئرنگ کی اہمیت کو اجاگر کیا اور سیکورٹی چلینجوں کا مقابلہ کرنے میں بی ایس ایف اور جموں وکشمیر پولیس کے درمیان تعاون کو بڑھا دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی کشمیر کی کل نشستوں میں سے نصف پر ہی امید وار کھڑا کرے گی:یوسف

Next Post

بی جے پی نے حکومت بنانے کیلئے علاقائی پارٹیوں اور آزاد امیدواروں سے معاہدہ کیا ہے:عمر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ

بی جے پی نے حکومت بنانے کیلئے علاقائی پارٹیوں اور آزاد امیدواروں سے معاہدہ کیا ہے:عمر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.