جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-26
in تازہ تریں
A A
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/ 26 اگست

مرکزی وزارت داخلہ نے’ ترقی یافتہ اور خوشحال‘ لداخ کی تعمیر کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مرکز کے زیر انتظام خطہ لداخ میں پانچ نئے اضلاع کی تشکیل کو منظوری دی ہے ۔

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں اس فیصلے کے بارے میں اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے پانچ نئے اضلاع زنسکار، دراس، شام، نوبرا اور چانگتھانگ میں انتظامیہ کو تقویت ملنے سے مقامی لوگوں کو اپنے گھروں کے پاس سرکاری اسکیموں کا فائدہ حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

ان پانچ اضلاع کی تشکیل کے بعد اب لداخ میں کل سات اضلاع ہوں گے جن میں لیہہ اور کرگل شامل ہیں۔

لداخ رقبے کے لحاظ سے مرکز کے زیر انتظام بہت بڑا خطہ ہے ۔ اس وقت لداخ میں دو اضلاع ‘لیہہ اور کرگل ہیں۔ یہ ہندوستان کے سب سے کم آبادی والے علاقوں میں سے ایک ہے ۔ انتہائی دشوار گزار اور ناقابل رسائی ہونے کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ کو اس وقت زمینی سطح تک پہنچنے میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ ان اضلاع کی تشکیل کے بعد اب مرکزی حکومت اور لداخ انتظامیہ کی تمام عوامی فلاحی اسکیمیں عوام تک آسانی سے پہنچ سکیں گی اور زیادہ سے زیادہ لوگ ان سے فائدہ اٹھا سکیں گے ۔ وزارت داخلہ کا یہ اہم فیصلہ لداخ کی ہمہ جہت ترقی میں انتہائی مفید ثابت ہوگا۔

پانچ نئے اضلاع کی تشکیل کے لیے ’اصولی منظوری‘دینے کے ساتھ، وزارت داخلہ نے لداخ انتظامیہ کو یہ بھی ہدایت دی کہ وہ نئے اضلاع کی تشکیل سے متعلق مختلف پہلو¶ں پر مشورہ دے ۔ انتظامیہ کو نئے عہدوں کی تخلیق، ضلع کی تشکیل سے متعلق کسی بھی دوسرے پہلو وغیرہ کو جانچنے کے لیے ایک کمیٹی بنانے اور تین ماہ کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرنے کو کہا گیا ہے ۔

مذکورہ کمیٹی کی رپورٹ موصول ہونے کے بعد مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ اس رپورٹ کی بنیاد پر نئے اضلاع کی تشکیل کی حتمی تجویز وزارت داخلہ کو آگے کی کارروائی کے لیے بھیجے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیشنل کانفرنس کے ساتھ سیٹوں کے تنازع ‘کانگریس کے دو سینئررہنما جموں و کشمیر روانہ

Next Post

بی جے پی کا پہلے مرحلے کےلئے16 امیدواروں کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
Next Post
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا

بی جے پی کا پہلے مرحلے کےلئے16 امیدواروں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.