جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کشمیر میں31 اگست تک مختصر مرحلے کی بارشوں کا امکان: محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-19
in تازہ تریں
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/ 19 اگست

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں و کشمیر میں ماہ رواں کے اختتام تک گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں مختصر مرحلے کی بارشوں کا امکان ہے ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

انہوں نے کہا تاہم جموں وکشمیر میں 23 اگست سے درجہ حرارت میں ایک بار اضافہ ریکارڈ ہو سکتا ہے ۔

متعلقہ محکمے کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق مختصر مرحلے کی تیز بارشوں اور جموں خطے میں بھاری بارشوں کے نتیجے میں خطرناک مقامات پر 19 اور 20 اگست کو سیلابی ریلے ، مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کے خطرات ہیں۔

محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں 19 اور 20 اگست کو صبح اور شام کے وقت کہیں کہیں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں متوقع ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں 21 اور 22 اگست کو بھی کہیں کہیں دوران دن بارشوں کے مختصر مرحلے کا امکان ہے جبکہ اس دوران کچھ علاقوں میں صبح یا شام کے وقت ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں ہوسکتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا بعد ازاں 23 سے 31 اگست تک کشمیر میں کچھ مامات پر مختصر بارشوں کے بجز موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے جبکہ جموں خطے میں اس دوران صبح اور شام کے وقت ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں متوقع ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں 23 اگست سے درجہ حرارت میں ایک بار پھر اضافہ درج ہو سکتا ہے ۔

محکمے کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق مختصر مرحلے کی تیز بارشوں اور جموں خطے میں بھاری بارشوں کے نتیجے میں خطرناک مقامات پر 19 اور 20 اگست کو سیلابی ریلے ، مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کے خطرات ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر انتخابات سے قبل آزاد کی کانگریس میں واپسی کا امکان

Next Post

امیدواروں کے ناموں کو جلد حتمی شکل دے دی جائےگی:بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
امیدواروں کے ناموں کو جلد حتمی شکل دے دی جائےگی:بی جے پی

امیدواروں کے ناموں کو جلد حتمی شکل دے دی جائےگی:بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.