جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میںاگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

۴سے۶جولائی تک رک رک ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں ہوسکتی ہیں:ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-03
in اہم ترین
A A
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘

 روح اللہ کی علیحدگی کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا فقدان:قرہ

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی کشمیر میں۲؍اور۳جولائی کو موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں بارشیں بھی ہوسکتی ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ بعد ازاں جموں وکشمیر کے بیشتر مقامات پر۴سے۶جولائی تک رک رک ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں ہوسکتی ہیں جبکہ اس دوران کہیں کہیں بھاری بارشوں کا بھی امکان ہے ۔
محکمے نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر میں۴سے۶جولائی تک خطرناک مقامات پر سیلابی ریلے ، مٹی کے تودے اور پتھر کھسک آنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ کچھ نشیبی علاقوں میں عارضی طور پر پانی جمع ہوسکتا ہے ۔
دریں اثنا سری نگر میں گذشتہ چبویس گھنٹوں کے دوران۳ء۰ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ قاضی گنڈ میں ۴ء۰ملی میٹر اور کپوارہ میں۵ء۰ملی میٹر بارش ریکارد ہوئی ہے ۔
سیاحتی مقام پہلگام میں بھی ہلکی بوندا باندی ہوئی ہے ۔وادی میں شبانہ درجہ حرارت بھی بدستور معمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے ۔
گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت۸ء۲۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۵ء۵ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۱۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۹ء۳ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
ایک اور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۷ء۱۶ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۳ء۵ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۵ء۲۰ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارد کیا گیا جو معمول سے۸ء۴ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارد ہوا تھا۔
قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۲ء۲۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۵ء۴ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کشمیر کے شوپیاں کی بلیک ڈائمنڈ چیری کی ملک بھر میں بڑی مانگ

Next Post

اچھ بل میں سڑک حادثہ، جوان سال موٹر سائیکل سوار فوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘
اہم ترین

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘

2026-11-04
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
اہم ترین

 روح اللہ کی علیحدگی کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا فقدان:قرہ

2026-11-04
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

رام مادھو کے دورۂ جموںکشمیر پر نائب وزیر اعلیٰ کا بی جے پی پر طنز

2026-11-04
’آغا روح اللہ ہمارے لوگوں کی دعاؤں سے جلسہ کر رہے ہیں‘
اہم ترین

’آغا روح اللہ ہمارے لوگوں کی دعاؤں سے جلسہ کر رہے ہیں‘

2026-11-04
کشمیر میں سرخ پھول کی واپسی: مصنوعی رنگوں پر پابندی کے بعد موَل کی مانگ میں اضافہ
اہم ترین

کشمیر میں سرخ پھول کی واپسی: مصنوعی رنگوں پر پابندی کے بعد موَل کی مانگ میں اضافہ

2026-11-04
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

این سی کے روح اللہ کے پارلیمانی کردار پر سوالات

2026-11-04
اہم ترین

لداخ یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی پانچ نشستوں پر کامیابی

2026-11-04
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعمیراتِ عامہ میں ۱۷ امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم کئے

2026-11-04
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

اچھ بل میں سڑک حادثہ، جوان سال موٹر سائیکل سوار فوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.