جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اچھ بل میں سڑک حادثہ، جوان سال موٹر سائیکل سوار فوت

بریک فیل کے بعد بس سے چھلانگ لگانے سے ۱۰ یاتری زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-03
in اہم ترین
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اچھ بل علاقے میں منگل کی صبح ایک سڑک حادثے میں ایک جوان سال موٹر سائیکل سوار کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے اچھ بل میں منگل کی صبح ایک رائل انفیلیڈ بائیک قابو سے باہر ہوکر دیوار سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
انہوں نے متوفی کی شناخت رئیس الاسلام گنائی ولد غلام محمد گنائی ساکن تیل وانی اچھ بل کے طور پر ہوئی ہے ۔
ادھر رام بن ضلع میں امرناتھ یاترا سے واپس لوٹ رہے کم از کم ۱۰یاتری اس وقت زخمی ہو گئے جب ڈرائیور نے انہیں بریک فیل کی اطلاع دی۔
بس کو فوج اور پولیس اہلکاروں نے روک دیا جس سے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ممکنہ حادثہ ہونے سے بچا گیا۔
عہدیداروں نے بتایا کہ بس میں ۴۰ یاتری سوار تھے جو پنجاب کے ہوشیار پور واپس آرہے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈرائیور بریک نہ ہونے کی وجہ سے بانہال کے قریب ناچلانہ پہنچنے پر گاڑی کو روکنے میں ناکام رہا۔عہدیداروں نے بتایا کہ تین خواتین اور ایک بچے سمیت کم از کم ۱۰یاتری اس وقت زخمی ہوئے جب بس میں سوار متعدد افراد چلتی بس سے چھلانگ لگا دی۔
عہدیداروں نے بتایا کہ یاتریوں کو چلتی گاڑی سے چھلانگ لگاتے دیکھ کر فوج کے جوانوں اور پولیس اہلکاروں نے تیزی سے کارروائی کی اور گاڑی کے ٹائروں کے نیچے پتھر رکھ کر بس کو ندی میں گرنے سے روکنے میں کامیاب رہے۔
عہدیداروں نے بتایا کہ فوج کی کوئیک ری ایکشن ٹیمیں ایمبولینس کے ساتھ موقع پر پہنچ گئیں اور تمام زخمیوں کو طبی امداد اور ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میںاگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

Next Post

کپوارہ کے جنگل علاقے میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

کپوارہ کے جنگل علاقے میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.