بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لوک سبھا انتخابات: تیسرے مرحلے میں۹۵سیٹوں کیلئے۱۳۵۱؍امیدوار میدان میں

گجرات ‘مہاراشٹر ‘ کرناٹک ‘چھتیس گڑھ ‘ایم پی‘یو پی‘بنگال ‘بہار ‘آسام ‘جموں و کشمیر ‘گوا ‘ دادر نگر حویلی اور دمن اور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-24
in اہم ترین
A A
پنجاب کے بلدیوکمار جموں و کشمیر میں لوک سبھا الیکشن لڑنے والے پہلے غیر مقامی شخص
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

دیومیں ووٹنگ ہو گی
نئی دہلی//
لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں۱۲ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی۹۵سیٹوں کیلئے ایک ہزار۱۳۵۱؍امیدوار میدان میں ہیں۔
تیسرے مرحلے میں ان سیٹوں پر۷مئی کو ووٹنگ ہوگی۔
الیکشن کمیشن نے منگل کو ایک ریلیز میں کہا کہ پیر کو انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی واپس لینے کے بعد کل۱۳۵۱؍امیدوار رہ گئے ہیں۔ کمیشن نے کہا ہے کہ ان میں مدھیہ پردیش کے بیتول (ایس سی) علاقے سے آٹھ امیدواروں کے نام شامل ہیں اور گجرات کے سورت حلقے سے ایک امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوا ہے ۔
واضح رہے کہ بیتول حلقہ انتخاب کا عمل دوسرے مرحلے میں منعقد ہونا تھا۔ بیتول میں بہوجن سماج پارٹی کے امیدوار اشوک بھالاوی کی موت کی وجہ سے انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
نام واپس لینے کے بعد گجرات کی۲۶سیٹوں پر۲۶۶‘ مہاراشٹر کی۱۱سیٹوں پر۲۵۸، کرناٹک کی ۱۴سیٹوں پر ۲۲۷‘ چھتیس گڑھ کی سات سیٹوں پر ۱۶۶۸‘مدھیہ پردیش کی نو سیٹوں پر۱۲۷‘ اتر پردیش کی۱۰سیٹوں پر۱۰۰؍امیدوار، مغربی بنگال کی چار سیٹوں پر۵۷‘بہار کی پانچ سیٹوں پر۵۴‘آسام کی چار سیٹوں پر ۴۷‘ جموں و کشمیر کی ایک سیٹ پر۲۰‘ گوا کی دو سیٹوں پر ۱۶، دادر نگر حویلی اور دمن اور دیو کی دو سیٹوں پر۱۲؍امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں۔
بیتول سمیت۹۵حلقوں کے انتخابات کے لیے کل دو ہزار۹۶۳کاغذات نامزدگی داخل کیے گئے ۔ اس مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ۱۹؍اپریل تھی اور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد۱۵۶۳کاغذات نامزدگی درست پائے گئے ۔
انتخابات کے تیسرے مرحلے میں گجرات کی۲۶پارلیمانی نشستوں کے لیے کل۶۵۸کاغذات نامزدگی موصول ہوئے ، اس کے بعد مہاراشٹر کی۱۱نشستوں کے لیے۵۱۹، کرناٹک کی۱۴نشستوں کے لیے ۵۰۳، چھتیس گڑھ کی سات نشستوں کے لیے ۳۱۹؍اور اتر پردیش کی۱۰نشستوں کے لیے۲۷۱کاغذات نامزدگی موصول ہوئے ۔
لوک سبھا کی کل۵۴۳سیٹوں کیلئے سات مرحلوں میں انتخابات ہو رہے ہیں۔ دوسرے مرحلے میں۱۳ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی۸۸نشستوں کیلئے۲۶؍اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے ۔
دوسرے مرحلے میں کل۱۲۱۰؍امیدوار میدان میں ہیں، جن میں سے زیادہ سے زیادہ ۵۰۰کیرالہ کی۲۰سیٹوں کے لیے قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی۴جون کو ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوڑی:جہلم میں ڈوبے تیسرے لاپتہ مزدور کی لاش برآمد

Next Post

لداخ میں بی جے پی نے نامگیال کی جگہ تاشی گیالسن کو امیدوار نامزد کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
اہم ترین

ہند پاک سیز فائر کے بعدسرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-14
’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘
اہم ترین

’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘

2025-05-14
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
اہم ترین

’دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان کو تباہ کیا جائیگا ‘

2025-05-14
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
اہم ترین

بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع

2025-05-14
Next Post
بی جے پی نے لداخ میں تاشی گیالسن کو امیدوار نامزد کیا

لداخ میں بی جے پی نے نامگیال کی جگہ تاشی گیالسن کو امیدوار نامزد کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.