ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اوڑی:جہلم میں ڈوبے تیسرے لاپتہ مزدور کی لاش برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-24
in مقامی خبریں
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
اوڑی میں دریائے جہلم میں ڈوبنے والے تیسرے لاپتہ مزدور کی نعش برآمد کر لی گئی ہے۔
ایک عہدیدار نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ تین افراد کی شناخت شکیل احمد میر ولد سعد اللہ میر ساکن گنڈزونا ریشی پورہ کپواڑہ، بلال احمد راشی ولد عبدالا حد راشی ساکن آریزال بڈگام اور محمد اسلم چوان ولد غلام محی الدین چوان ساکن گجر ناد چہار پورہ شانگس اننت ناگ ہے‘موہڑہ گنگل کے مقام پر دریائے جہلم پر پرانا پل ہٹاتے ہوئے دریائے جہلم میں گر گئے۔
عہدیدار نے بتایا کہ دو لاشیں پہلے ہی برآمد ہوچکی ہیں اور شکیل احمد میر ولد سعد اللہ میر ساکن گنڈزونا ریشی پورہ کپواڑہ تاحال لاپتہ تھا۔
عہدیدار نے بتایا کہ اس کی لاش دوسری جانب سے برآمد ہوئی جس کے بعد لاش کو تحویل میں لے لیا گیا ہے جبکہ اس سلسلے میں مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’اگر بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کے امکانات کم ہیں‘

Next Post

لوک سبھا انتخابات: تیسرے مرحلے میں۹۵سیٹوں کیلئے۱۳۵۱؍امیدوار میدان میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
پنجاب کے بلدیوکمار جموں و کشمیر میں لوک سبھا الیکشن لڑنے والے پہلے غیر مقامی شخص

لوک سبھا انتخابات: تیسرے مرحلے میں۹۵سیٹوں کیلئے۱۳۵۱؍امیدوار میدان میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.