منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’اگر بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کے امکانات کم ہیں‘

میں بھی مسلمان ہوں قرآن ہمیں دوسروں سے نفرت کرنا نہیں سکھاتا ہے:فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-24
in اہم ترین
A A
اگر بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کے امکانات کم ہیں:فاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
سابق چیف منسٹر اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج کہا کہ اگر بی جے پی ایک بار پھر اقتدار میں آتی ہے تو جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے امکانات بہت کم ہیں۔
این سی صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات ہوں گے یا نہیں۔’’ اگرچہ سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر میں انتخابات کرانے کی تاریخ مقرر کی ہے‘ لیکن میں بی جے پی کے عزائم سے مایوس ہوں ، جو ایک بار پھر اقتدار میں آنے پر سپریم کورٹ کی ہدایات کی خلاف ورزی کرے گی‘‘۔
وادی میں بجلی کی غیر اعلانیہ کٹوتی کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں نیشنل کانفرنس کے صدر نے کہا کہ آنے والے دنوں میں یہ بحران کمزور پڑ سکتا ہے اور اگر وہ اقتدار میں رہے تو صورتحال مزید افراتفری کا شکار ہوجائے گی‘‘۔
سید الطاف بخاری کے سجاد لون کو حمایت کرنے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا’’میں آزاد صاحب، سجاد صاحب اور بخاری صاحب سے گذارش کرتا ہوں کہ وہ دیکھیں جن کی طرف سے وہ کھڑے ہیں ان کا مسلمانوں کے ساتھ کیسا رویہ ہے ۔‘‘
نیشنل کانفرنس کے صدر کا کہنا تھا کہ اسلام ہمیں دوسرے مذہبوں کی عزت کرنے کا درس دیتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مسلمان کبھی کسی ماں یا بہن کا منگل سوترا نہیں چھین سکتا ہے ۔
ڈاکٹر فاروق نے کہا’’مجھے افسوس ہے کہ وزیر اعظم نے ایسی بات کی ہے ، اسلام ہمیں سب کے ساتھ اچھا سلوک روا رکھنا سکھاتا ہے۔مسلمان کبھی کسی ماں‘ بہن کا منگل سوترا نہیں چھینے گا‘‘۔ان کا کہنا تھا’’میں بھی مسلمان ہوں قرآن ہمیں دوسروں سے نفرت کرنا نہیں سکھاتا ہے ‘‘۔
ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ملک کی۸۲ریاستوں میں ’ون نیشن،ون الیکشن‘ممکن نہیں ہے ۔انہوں نے کہا’’بی جے پی چاہتی ہے کہ جس طرح روس میں پوتن بیٹھا ہوا ہے اسی طرح وہ اپنے وزیر اعظم کو یہاں بٹھانا چاہتی ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں۸منشیات فروشوں کے خلاف مقدمے درج:پولیس

Next Post

اوڑی:جہلم میں ڈوبے تیسرے لاپتہ مزدور کی لاش برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

اوڑی:جہلم میں ڈوبے تیسرے لاپتہ مزدور کی لاش برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.