اتوار, نومبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-31
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
عمر عبداللہ نے صحافی  نِدھی رازدان سے شادی کرلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی؍۳۱؍اکتوبر

             جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یہاں ٹیلی ویژن صحافی نِدھی رازدان کے ساتھ شادی کرلی ہے۔

            ۵۶ سالہ عمر عبداللہ نے ہفتہ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا، ’’کل ایک نئے سفر کا آغاز ہوا۔۔۔‘‘ اور اس پیغام میں نِدھی رازدان کو بھی ٹیگ کیا۔ ان کی اس پوسٹ کے ساتھ جوڑے کی چار تصاویر بھی شیئر کی گئیں۔

متعلقہ

’ آٹھ سالہ سفر میں ترقی‘ امن اور خوشحالی نمایاں رہی‘

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

            ذرائع کے مطابق دونوں کی شادی جمعہ کے روز نئی دہلی میں خصوصی شادی قانون (اسپیشل میرج ایکٹ) کے تحت انجام پائی۔ اس موقع پر دونوں خاندانوں کے افراد نے بطور گواہ شرکت کی۔

            عمر عبداللہ کی پہلی اہلیہ پائل کے ساتھ شادی کو رواں سال جولائی میں سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ختم کردیا گیا تھا۔ دونوں کے درمیان باہمی سمجھوتہ طے پانے کے بعد عدالت نے یہ حکم صادر کیا تھا۔

            ۴۹ سالہ نِدھی رازدان کی یہ دوسری شادی ہے۔سری نگر اور نئی دہلی میں منعقدہ شادی کی تقریبات میں دونوں خاندانوں کے افراد اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔

            تقریبات میں عمر عبداللہ کے والد فاروق عبداللہ، والدہ مولی، ان کی تین بہنوں اور دیگر قریبی رشتہ داروں کے علاوہ نِدھی رازدان کے والدین، معروف صحافی ایم کے رازدان اور سرلا رازدان بھی موجود تھے۔

۔۔۔۔۔۔(ایجنسیاں )

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

Next Post

آغا روح اللہ کا 3 نومبر کو استعفیٰ دینے کا اعلان، کہا: لڑائی دفعہ 370 پر نیشنل کانفرنس کے موقف کے خلاف ہے، کسی عہدے کے لیے نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

’ آٹھ سالہ سفر میں ترقی‘ امن اور خوشحالی نمایاں رہی‘

2026-10-31
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

این سی کے ناراض ارکان کے مطالبات وسیع، کابینہ میں تبدیلی سے۳۷۰ کی بحالی پر زور تک

2026-10-31
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

’کوئی اختلاف نہیں‘ارکانِ اسمبلی کی میٹنگ معمول کی ملاقات تھی‘

2026-10-31
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

این ڈی پی ایس قانون کے تحت اننت ناگ میں دو رہائشی عمارتیں قرق

2026-10-31
بڈگام ضمنی الیکشن :’ میں نیشنل کانفرنس کی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لوں گا‘
اہم ترین

آغا روح اللہ کا 3 نومبر کو استعفیٰ دینے کا اعلان، کہا: لڑائی دفعہ 370 پر نیشنل کانفرنس کے موقف کے خلاف ہے، کسی عہدے کے لیے نہیں

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

2026-10-31
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
اہم ترین

رات کے درجۂ حرارت میں  مزید کمی‘سری نگر میں درجۂ حرارت۳ ڈگری تک پہنچ گیا

2026-10-31
Next Post
بڈگام ضمنی الیکشن :’ میں نیشنل کانفرنس کی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لوں گا‘

آغا روح اللہ کا 3 نومبر کو استعفیٰ دینے کا اعلان، کہا: لڑائی دفعہ 370 پر نیشنل کانفرنس کے موقف کے خلاف ہے، کسی عہدے کے لیے نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.