جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لوک سبھا میں اکثرےت دفعہ۳۷۰ کی منسوخی کیلئے استعمال کیا :امیت شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-20
in تازہ تریں
A A
مسلم کانفرنس کے دونوں دھڑوں پرپابندی عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

کوٹا/۰۲ اپریل
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ عوام نے 2014 اور 2019 کے انتخابات میں بی جے پی کو مکمل اکثریت دی اور اس نے اس کا استعمال آرٹیکل 370 کو ختم کرنے ، رام مندر کی تعمیر ، سی اے اے کو نافذ کرنے اور لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن دینے کے لئے کیا۔
امیت شاہ نے آج یہاں وجے سنکلپ مہا سمیلن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ہمیں 2014 اور 2019 میں مکمل اکثریت دی تھی، ہم نے 370 کو ختم کرنے، شری رام جنم بھومی پر مندر بنانے، سی اے اے نافذ کرنے اور لوک سبھا اور اسمبلیوں میں خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن دینے کے لئے اکثریت کا استعمال کیا۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر آپ نے 2019 میں کانگریس کو ووٹ دیا ہوتا تو کوٹا پی ایف آئی کا گھر بن جاتا۔ آپ نے وزیر اعظم مودی کو ووٹ دیا اور انہوں نے پی ایف آئی کو ختم کرکے انہیں سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا۔کانگرئس کا کہنا ہے کہ وہ پی ایف آئی پر عائد پابندی اٹھا لیں گے۔ کانگریس ترقی مخالف پارٹی ہے۔ پانچ سال تک گہلوت کی حکومت رہی لیکن انہوں نے مشرقی راجستھان کینال پروجیکٹ کو پانچ سال تک آگے نہیں بڑھنے دیا۔ بھجن لال شرما حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد تین ماہ کے اندر ہم نے مشرقی راجستھان کینال پروجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کیے۔
اس سے پہلے ایک روڈ شو کے دوران شاہ کانگریس لیڈر راہول گاندھی پر طنز کرنے سے باز نہیں آ سکے اور انہوں نے کشمیر میں بدامنی کے بارے میں ان کی ماضی کی پیشگوئیوں کا مذاق اڑایا۔
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی اور راہول بابا (گاندھی) کہا کرتے تھے کہ آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد یہاں خونریزی ہوگی۔
شاہ نے کہا”راہول بابا، آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پانچ سال گزر چکے ہیں۔ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت ہے۔ خون ریزی کی بات تو دور کی بات ہے، کسی میں بھی وہاں پتھر پھینکنے کی ہمت نہیں ہے۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی کا کشمیر سے الیکشن نہ لڑنے کے فیصلے کا دفاع

Next Post

بے چارے کشمیر کے ووٹر…!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ تریں

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

2025-07-03
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
تازہ تریں

پی ڈی پی کا احتجاجی مارچ ناکام، کئی سرکردہ رہنما گرفتار

2025-07-02
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد
تازہ تریں

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

2025-07-02
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

بے چارے کشمیر کے ووٹر…!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.