پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بانڈی پورہ گریز شاہراہ پر برف ہٹانے کا کام جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-06
in اہم ترین
A A
سرینگر لہیہ شاہراہ کو مارچ کے آخر تک کھولنے کا امکان :بی آر او
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

بانڈی پورہ//
۸۵کلومیٹر طویل بانڈی پورہ،گریز سڑک جو رازدان پاس پر بھاری برف جمع ہونے کی وجہ سے ۱۰ دنوں سے ٹریفک کے لیے بند ہے، آنے والے دنوں میں کھلنے کا امکان ہے۔
یاد رہے کہ امسال بانڈی پورہ،گریز سڑک بھاری برفباری کے سبب صرف ۳۸ دنوں تک بند رہی اور یہ شاہراہ ۲۷ مارچ کو ٹریفک کے لیے کھول دی گئی تھی، تاہم ۲۹مارچ سے رازادان پاس پر بھاری برفباری کے بعد مذکوہ شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بارڈر روڈز آرگنائزیشن (بی آر او) جو سڑک پر برف ہٹانے کا آپریشن کر رہی ہے، تمام تر مشکلات سے لڑنے کے باوجود کم سے کم وقت میں اپنا آپریشن مکمل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ممکنہ طور پر آنے والے دنوں میں سڑک پر ٹریفک کی نقل و حرکت کھل جائے گی، جو کہ آگے کے علاقے میں تعینات فوجیوں کے ساتھ ساتھ علاقے کی مقامی آبادی کے لیے بھی ایک بڑی راحت ہوگی۔
دریں اثنا، حکام نے بتایا کہ گریز-بانڈی پورہ کے ساتھ برف صاف کرنے کا کام زور و شور سے جاری ہے اور اس سڑک کو جلد از جلد کھولنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
قابل ذکر بات یہ وادی گریز کو ملک کے باقی حصوں سے جوڑنے والی سڑک اس دور افتادہ خطے میں رہنے والے لوگوں کے لیے لائف لائن ہونے کے ساتھ ساتھ ایل او سی پر تعینات فوجیوں کے لیے کافی اہمیت کے حامل شاہراہ ہے۔ اسی شاہراہ سے وادی گریز کے لیے ضروری ساز و سامان پہنچایا جاتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سونم وانگچک کا ۷ اپریل کو ایل اے سی کی طرف مجوزہ مارچ‘لداخ میں امتناعی احکامات نافذ

Next Post

انتخابات سے قبل در اندازی کی کوشش کشمیر میں بد امنی کو ہوا دینے کی پاکستان کی مایوسی کی علامت:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج

انتخابات سے قبل در اندازی کی کوشش کشمیر میں بد امنی کو ہوا دینے کی پاکستان کی مایوسی کی علامت:فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.