پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں کمسن جاں بحق

پٹن اورسوانہ وار سڑک حادثات میں ۲ ؍افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-27
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
شمالی ضلع بانڈی پورہ میں گاڑی نے کمسن بچی کو زور دار ٹکر ماری جس وجہ سے اس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
اطلاعات کے مطابق بانڈی پورہ ضلع کے پاریبل حاجن گاوں میں منگل کے روز ٹاٹا سومو نے کمسن بچی کو ٹکر مار کر شدید طورپر زخمی کیا۔
معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے کمسن بچی کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہ وہاں پر جانبر نہ ہو سکی۔
متوفی کی شناخت عفرت دختر منظور احمد خان ساکن پاریبل کے بطور ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے سومو ڈرائیور کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کی ۔
اس دوران بارہمولہ کے پٹن علاقے میں پیر کو پیش آئے ایک سڑک حادثے میں ایک معمر شہری کی موت ہو گئی، جب کہ دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ پٹن کے زنگام علاقے میں سکوٹی اور موٹرسائیکل کے درمیان ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں دونوں سوار زخمی ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں زخمیوںکو فوری طور پر قریبی ہسپتال لے جایا گیا، جہاں سے اْنہیں ایس ایم ایچ ایس سرینگر منتقل کیا گیا، جہاں زخمیوں میں سے ایک شخص دم توڑ گیا۔متوفی کی شناخت ۷۰سالہ عبدالسلام تانترے ساکن پلہالن پٹن کے طور پر ہوئی ہے جبکہ زخمی کی شناخت ۳۴سالہ ارشاد احمد گنائی کے طور پر ہوئی ہے جس کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔
ادھرسرینگر ضلع کے کھونموہ علاقے میں پیر کی دیر رات مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے ایک جے سی بی ڈرائیور کی موت واقع ہو گئی ہے۔ متوفی آپریٹر کی شناخت مشتاق احمد کے طور سے ہوئی ہے۔
سرینگر کے سونہ وار باغ کے قریب پیر کی دیر شام ایک سڑک حادثے میں ایک آٹو رکشہ ڈرائیور کی موت واقع ہو گئی۔ذرائع نے بتایا کہ ایک آٹو رکشہ ڈرائیور پیر کی شام سونہ وار باغ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ان کا کہنا تھا کہ اسے علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال لے جایا گیا، جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔متوفی کی شناخت محمد اشرف شیخ سکنہ پامپور کے طور پر ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کبوتروں کے ذریعے ووٹروں کو آگاہی فراہم کرنے کا منفرد انداز

Next Post

کشمیر میں برف وباراں کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں بہتری ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

کشمیر میں برف وباراں کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں بہتری ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.