جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

تنقید کے بعد فوج نے یونیفارم سول کوڈ پر منعقد ہونے والے سمینار کو منسوخ کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-23
in تازہ تریں
A A
تنقید کے بعد فوج نے یونیفارم سول کوڈ پر منعقد ہونے والے سمینار کو منسوخ کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

سرینگر/۲۳مارچ
فوج کی طرف سے کشمیر یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں لیگل جانکاری کے موضوع پر۶۲مارچ کو ایک سمینار منعقد ہونے والا تھا تاہم مثالی ضابط اخلاق کے نفاذ کے پیش نظر اس کو منسوخ کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔
فوج کے سری نگر نشین دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ایم کے ساہو نے کہا کہ کشمیر یونیورسٹی میں۶۲مار چ کو منعقد ہونے والے’کشمیر جورسٹ‘سمینار کو مثالی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے پیش نظر منسوخ کیا گیا ہے ۔
بتادیں کہ سابق وزیرا علیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے یکساں سیول کوڈجیسے حساس معاملے پر فوج کی مداخلت پر سوالات اٹھائے تھے ۔
عمر عبداللہ نے ایکس پر لکھا ”کشمیر جیسے حساس علاقے میں یکساں سیول کوڈ جیسے معاملے پر فوج کی جانب سے اس طرح کا پروگرام منعقد کرنا مناسب نہیں“۔انہوں نے مزید کہاکہ ہندوستانی فوج کے غیر سیاسی اور مذہبی رہنے کی ایک وجہ ہے اور یہ کہ یو سی سی سمینار ان دونوں بنیادی اصولوں کے لئے خطرہ ہے ۔
نیشنل کانفرنس نے اس معاملے میں الیکشن کمیشن آف انڈیا سے فوری مداخلت کی بھی درخواست کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان’صنعتی سطح‘ پر دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے: جئے شنکر

Next Post

کانگریس میں قحط الرجال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

کانگریس میں قحط الرجال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.