پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سڑک حادثے :اودھم پور میں ایک نوجوان کی موت، پونچھ میں تین نوجوان زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-16
in تازہ تریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۱۶مارچ

جموں کشمیر کے اودھم پور اور پونچھ اضلاع میں ہفتے کی صبح پیش آنے والے دو الگ الگ سڑک حادثوں میں ایک نوجوان کی موت جبکہ تین نوجوان زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور میں جاکھنی چوک میں قومی شاہراہ پر ہفتے کے روز ایک نوجوان کی ایک ٹرک کے نیچے آکر موت واقع ہوئی۔انہوں نے کہا کہ یہ نوجوان ٹرک پر چڑھ رہا تھا کہ اس دوران اس کا پیر پھسل گیا اور وہ ٹرک کے نیچے آگیا۔

ان کا کہنا تھا کہ گرچہ اس نوجوان کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج اودھم پور پہنچایا گیا لیکن وہاں موجود ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔متوفی کی شناخت 20 سالہ مزمل رفیق ولد رفیق احمد ساکن ہندواڑہ کے طور پر ہوئی ہے ۔

دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔ایک اور واقعے میں پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک قصبہ علاقے میں ہفتے کی صبح ایک سڑک حادثے میں 3 نوجوان زخمی ہوگئے ۔

ذرائع نے بتایا کہ پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک قصبہ علاقے میں ہفتے کی صبح ایک گاڑی سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی جا گری جس کے نتیجے میں تین نوجوان زخمی ہوگئے ۔

انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو نکال کر فوری طور پر علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ یہ حادثہ صبح کے قریب ساڑھے نو بجے پیش آیا ہے اور اس میں تین نوجوان زخمی ہوئے ہیں۔انہوں نے زخمیوں کی شناخت 17 سالہ رضوان ولد طارق حسین ساکن قصبہ، 18 سالہ ظہور احمد ولد کمال الدین ساکن قصبہ اور 18 طارق ولد صراف الدین ساکن قصبہ کے طور پر ہوئی ہے ۔

بتایا جاتا ہے کہ زخمیوں میں سے ایک کی حالت نازک ہے ۔دری اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا الیکشن شیڈول کا اعلان آج ہوگا

Next Post

لبریشن فرنٹ پر عائد پابندی میں مزید ۵ سال کی توسیع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘

لبریشن فرنٹ پر عائد پابندی میں مزید ۵ سال کی توسیع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.