پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لبریشن فرنٹ پر عائد پابندی میں مزید ۵ سال کی توسیع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-16
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

نئی دہلی/۱۶مارچ
 مودی حکومت نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ جس کی قیادت عسکری کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام کا سامنا کر رہے یاسین ملک کر رہے ہیں‘ پرعائد پابندی میں مزید پانچ سال کی توسیع کی ہے۔
 جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ اور جموں و کشمیر پیپلز لیگ کے چار دھڑوں کو مرکز کے زیر انتظام علاقے میں عسکریت پسندی اور علیحدگی پسندی کو ہوا دینے میں ملوث ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ’ایکس‘پر کہا کہ جو بھی ملک کی سلامتی، خودمختاری اور سالمیت کو چیلنج کرتا پایا گیا اسے سخت قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ایک الگ نوٹیفکیشن میں، مرکزی وزارت داخلہ نے جے کے پیپلز لیگ (جے کے پی ایل،مختار احمد وازہ)، جے کے پی ایل(بشیر احمد ٹوٹا)، جے کے پی ایل (غلام محمد خان) اور یعقوب شیخ کی قیادت والی جے کے پی ایل (عزیز شیخ) کے چار دھڑوں پر بھی پابندی عائد کردی۔
وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا”مودی حکومت نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (محمد یاسین ملک دھڑے) کو مزید پانچ سال کے لیے ‘غیر قانونی ایسوسی ایشن’ قرار دیا ہے“۔
امت شاہ نے کہا کہ جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ، جسے 5 سال کے لیے ممنوعہ گروپ بھی قرار دیا گیا تھا، نے دہشت گردی کے ذریعے جموں و کشمیر کی علیحدگی پسندی کو فروغ دینے، مدد کرنے اور اس کی حوصلہ افزائی کرکے بھارت کی سالمیت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
وزیر داخلہ نے ایک اور پوسٹ میں کہا کہ، ”مودی حکومت دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث لوگوں اور تنظیموں کے لیے بے رحم رہے گی۔“
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سڑک حادثے :اودھم پور میں ایک نوجوان کی موت، پونچھ میں تین نوجوان زخمی

Next Post

معاشی بحران کے باوجود پاک فوج ہمارے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے: سی ڈی ایس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں این سی سی کا کردار قابل ستائش : جنرل چوہان

معاشی بحران کے باوجود پاک فوج ہمارے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے: سی ڈی ایس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.