پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لوک سبھا انتخابات:بی جے پی کی۷۲؍امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-14
in اہم ترین
A A
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

نئی دہلی//
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بدھ کو لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنے مزید۷۲؍امیدواروں کا اعلان کیا۔
پارٹی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی نے گزشتہ پیر کی رات ہونے والے اپنے اجلاس میں ان ناموں کی منظوری دی تھی۔
پارٹی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے آج یہاں یہ فہرست جاری کی۔ اس فہرست میں۱۰ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے کی۷۲نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ان میں۱۵خواتین امیدوار بھی شامل ہیں۔
دوسری فہرست میں مرکزی وزیر نتن گڈکری مہاراشٹر کے ناگپور سے ، کرناٹک کے دھارواڑ سے پرہلاد جوشی، شمالی ممبئی سے پیوش گوئل، ہماچل پردیش کے ہمیر پور سے انوراگ سنگھ ٹھاکر، گروگرام (ہریانہ) سے راؤ اندرجیت سنگھ، وزیر منوہر لال کھٹر کو کرنال سے اور بی جے پی کے قومی میڈیا انچارج انل بلونی کو گڑھوال سے ٹکٹ دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ون نیشن ون الیکشن‘:رپورٹ آج پیش کی جا سکتی ہے

Next Post

سپریم کورٹ الیکشن کمشنرز کی تقرری کے تنازع کی سماعت ۵۱مارچ کو کریگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سپریم کورٹ الیکشن کمشنرز کی تقرری کے تنازع کی سماعت ۵۱مارچ کو کریگی

سپریم کورٹ الیکشن کمشنرز کی تقرری کے تنازع کی سماعت ۵۱مارچ کو کریگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.