پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مودی کا دورہ:۷ مارچ کے بورڑ امتحانات ملتوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-06
in اہم ترین
A A
مودی کا دورہ:۷ مارچ کے بورڑ امتحانات ملتوی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے ۷ مارچ کو لیے جانے والے دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔اب یہ امتحانات۴؍ اپریل کو لیے جائے گے۔
بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے منگل کو باضابطہ طور پر اس حوالے سے ایک نوٹفیکیشن جاری کی ہے۔
بورڈ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ڈائریکٹر اکیڈمکس نے کہا ہے کہ ناگزیر حالات کے پیش نظر پیشہ ورانہ مضامین کے امتحانات بشمول زراعت، ملبوسات، میک اپ اور گھریلو فرنشننگ، آٹوموٹو، آئی ٹی اور آئی ٹی ای ایس، جسمانی تعلیم اور کھیل، پلمبنگ، سلہورٹی، ٹیلی کمیونیکیشن، سیاحت اور مہمان نوازی، الیکٹرانکس اور ہارڈویئر وغیرہ سیکنڈری اسکول کے سالانہ امتحانات جو کہ جموں و کشمیر کے سافٹ زون کے تحت آنے والے علاقوں میں مارچ کی ۷تارخ کو لیے جانے تھے اب اگلے ماہ یعنی اپریل کی ۴تاریخ کو منعقد ہوں گے۔
تاہم بورڈ نے کہا کہ باقی مضامین کے امتحانات طے شدہ شیڈول اور مشتہر کیے گئے ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہی منعقد ہوں گے۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی۷مارچ کو کشمیر کا دورہ کر رہے ہے، جس دوران وہ بخشی اسٹیڈیم میں ایک عوامی ریلی سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیر اعظم مودی دورہ کے پیش نظر کشمیر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموںکشمیر سمیت شمالی ہندوستان میں بارش اور برفباری کا امکان‘

Next Post

نیشنل کانفرنس کا کشمیر کی تینوں لوک سبھا نشستیں لڑنے کا فیصلہ کیا ہے: ـوانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
نیشنل کانفرنس ایک پارٹی کے طور پر اسمبلی الیکشن لڑے گی:وانی

نیشنل کانفرنس کا کشمیر کی تینوں لوک سبھا نشستیں لڑنے کا فیصلہ کیا ہے: ـوانی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.