پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پلوامہ حملے کی پانچویں برسی:منوج سنہا کا جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کو خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-14
in تازہ تریں
A A
کچھ لوگ یو ٹی کے امن اور ترقی سے خوش نہیں ہیں:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/14 فروری

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز سال 2019 میں پلوامہ میں ہونے والے خود کش حملے میں جاں بحق ہونے و الے 40 سی آر پی ایف اہلکاروں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں 14 فروری 2019 کو دن کے قریب ڈھائی بجے سی آر پی ایف کی ایک کانوائے پر خود کش حملہ کر دیا گیا تھا جس کے نتیجے میں 40 سی آر پی ایف اہلکار جاں بحق ہوئے تھے ۔

اس حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگی صورتحال پیدا ہوئی تھی۔

منوج سنہا نے بدھ کے روز اس حملے میں جاں حق ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

سنہا نے’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا”میں سال 2019 میں پیش آنے والے پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں اپنی جانیں قربان کرنے والے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں“۔

ایل جی نے کہا”قوم ان کی مثالی جرات، عظیم قربانی اور مادر وطن کی بے لوث خدمت کی ہمیشہ مرہون منت رہے گی۔“

قابل ذکر ہے کہ وادی میں بدھ کو اس حملے کی پانچویں برسی کے موقع پر سیکورٹی فورسز بشمول سی آر پی ایف اور سیاسی و سماجی تنظیموں کی طرف سے الگ الگ تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وسیع پیمانے پر بر ف و باراں کی پیشین گوئی‘ایڈوائزری جاری

Next Post

…لیکن یہی تو ہوتا آیا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

…لیکن یہی تو ہوتا آیا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.