پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

غیر قانونی اسلحہ لائسنس کیس :ملزموں کیخلاف استغاثہ کی شکایت درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-14
in اہم ترین
A A
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

Enforement

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جموں وکشمیر میں غیر قانونی اسلحہ لائسنس کیس سے جڑے ایک معاملے میں۲۱ملزمان کے خلاف استغاثہ کی شکایت درج کرائی ہے ۔
ایجنسی کے ایک ترجمان نے ایک بیان میں بتایا کہ ای ڈی نے۲۱ملزمان کے خلاف استغاثہ کی شکایت درج کی جس میں اس وقت کے اسلحہ لائسنس حکام راجیو رنجن (آئی اے ایس) اور عترت حسین رفیقی جوڈیشل کلرک، ضلع مجسٹریٹ کپوارہ کے دیگر اہلکار اور گن ہائس ڈیلر، ایجنٹ میڈل من بشمول راہل گروور، سید عدیل حسین شاہ اور سید عقیل شاہ شامل ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ یہ شکایت پی ایم ایل اے کورٹ جموں میں غیر قانونی طور پر متعدد اسلحہ لائسنس جاری کرنے کے کیس کے متعلق دائر کی گئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا’’ای ڈی نے انسداد دہشت گردی اسکواڈ/خصوصی آپریشن گروپ راجستھان پولیس اور سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن چندی گڑھ کے ذریعے آئی پی سی اور آرمز ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت درج کی گئی مختلف ایف آئی آر کی بنیاد پر تحقیقات شروع کی‘‘۔
ترجمان نے کہا’’ای ڈی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی کہ متعلقہ مدت کے دوران ضلع کپوارہ کے اس وقت کے ڈی ایم/ اے ڈی ایمز، عدالتی کلرکوں اور دفتر کے دیگر اہلکاروں نے آرمز ایکٹ کے مختلف اصولوں کی خلاف ورزی کرکے گن ہائوس ڈیلروں اور یجنٹوں کے ساتھ مل کر ایک مجرمانہ سازش رچی اور نا اہل لوگوں کو بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ لائسنسز جاری کیں یا ان کی تجدید کی‘‘۔
قبل ازیں ای ڈی نے ملزموں کی۶۹ء۴کروڑ رویے کی مالیت کی منقولہ و غیر منقولہ جائیدادوں کو ضبط کرتے ہوئے عارضی اٹیچمنٹ آرڈر جاری کیا تھا اور تلاشی کے دوران۵۸ء۱کروڑ روپے نقد اور سونا ضبط کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آگ کی وارداتوں میں چار رہائشی

Next Post

’وندے بھارت ٹرین سے دہلی کا فاصلہ کم ہو گیا ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ایک طویل عرصے بعد جے کے اے ایس افسران آئی اے ایس میں شامل:ڈاکٹر جتندر

’وندے بھارت ٹرین سے دہلی کا فاصلہ کم ہو گیا ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.