پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بڈگام میں 2 منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-30
in تازہ تریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۳۰جنوری

معاشرے سے منشیات کی بدعت کی بیخ کنی کے لئے جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نزدیک پولیس چوکی ہمہامہ کی ایک ٹیم نے معمول کی چیکنگ کے دوران ایک ماروتی آلٹو گاڑی کو روکا جو ہمہامہ سے ہوائی اڈے کی طرف آ رہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران گاڑی کے ڈرائیور کی تحویل سے 70 گرام چرس جیسا مواد اور الپرا زولم کی 580 گولیاں بر آمد کی گئیں۔

بیان میں ڈرائیور کی شناخت جاوید احمد ڈار ولد عبدالاحد ڈار ساکن گاگو ہمہامہ کے طور پر کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ منشیات فروش کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا جبکہ گاڑی کو بھی ضبط کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بڈگام میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق اسی طرح کی ایک اور کارروائی کے دوران خانصاحب علاقے میں ایک مسجد کے نزدیک ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس اسٹیشن خانصاحب کی ایک پارٹی نے خانصاحب میں ایک مسجد کے نزدیک ایک مشتبہ شخص کو دیکھا جس نے دو نائیلون کے بیگ اٹھا رکھے تھے ۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ گرچہ اس شخص نے پولیس کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس کو دھر لیا گیا۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے 2 کلو 380 گرام نیم پیسا ہوا چرس جیسا مواد بر آمد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار شدہ نے اپنی شناخت خورشید احمد میر ولد غلام محمد میر ساکن خانصاحب کے طور ظاہر کی۔

ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ منشیات فروش کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا اور اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن خانصاحب میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ضلع کٹھوعہ کے ہیرا نگر علاقے میں آئی ای ڈی برآمد

Next Post

لوک سبھا انتخابات کے بعد جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد ہوں گے : اشوک کول

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
جموںکشمیر میں اسمبلی انتخابات اگلے سال مارچ یا اپریل میں ہونگے : کول

لوک سبھا انتخابات کے بعد جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد ہوں گے : اشوک کول

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.