پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لوک سبھا انتخابات کے بعد جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد ہوں گے : اشوک کول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-30
in تازہ تریں
A A
جموںکشمیر میں اسمبلی انتخابات اگلے سال مارچ یا اپریل میں ہونگے : کول
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر/۳۰جنوری
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) جموں وکشمیر کے جنرل سکریٹری (آرگنائزیشن) اشوک کول کا کہنا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کا انعقاد بھی عمل میں لایا جائے گا۔
کول نے کہا کہ بی جے پی جموں وکشمیر کی پانچوں پارلیمانی سیٹوں پر جیت درج کرنے کی پوری کوشش کرے گی۔
بی جے پی جنرل سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
کول نے کہا”لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر بی جے پی نے سرگرمیاں تیز کرنا شروع کی ہیں اس ضمن میں پارٹی کی جیت کو یقینی بنانے کےلئے لیڈروں اور کارکنوں کو فعال بنایا جا رہا ہے “۔
بی جے پی جنرل سکریٹری کا کہنا تھا کہ تمام پارلیمانی حلقوں میں دفاتر کھولے جا رہے ہیں تاکہ ان علاقوں میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو سکیں۔
کول نے کہا کہ موجودہ انتظامیہ کی قیادت میں جموں وکشمیر میں وسیع پیمانے پر تبدیلیاں آئی ہیں۔انہوں نے کہا”اس سال یوم جمہوریہ کے موقع پر بخشی اسٹیڈیم میں لوگوں کے جم غفیر نے شرکت کی جہاں تل دھرنے کی بھی جگہ نہیں تھی جتنے لوگ اندر بیٹھے تھے اس سے زیادہ باہر قطاروں میں کھڑے تھے “۔
بی جے پی جنرل سکریٹری کا کہنا تھا کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کا انعقاد بھی عمل میں لایا جائے گا۔
انڈیا الائنس کے بارے میں جنرل سکریٹری نے کہا کہ یہ الائنس کوئی اتحاد نہیں ہے بلکہ ایک فوٹو شوٹ ہے ۔انہوں نے کہا کہ جس طرح آج گپکار الائنس کہیں نہیں ہے اسی طرح اس اتحاد کا بھی کوئی اثر دکھائی نہیں دے رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی جموں وکشمیر کی پانچوں پارلیمانی سیٹوں پر جیت درج کرنے کی پوری کوشش کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام میں 2 منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

Next Post

’کانگریس کے پاس دینے کو کچھ نہیں ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post

’کانگریس کے پاس دینے کو کچھ نہیں ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.