منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی نے جموں و کشمیر میں انتخابی مہم شروع کردی :کول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-28
in اہم ترین
A A
جموںکشمیر میں اسمبلی انتخابات اگلے سال مارچ یا اپریل میں ہونگے : کول
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

اننت ناگ//
بی جے پی کے سینئر لیڈر اشوک کول نے ہفتہ کے روز کہا کہ بی جے پی نے جموں و کشمیر میں انتخابی مہم شروع کردی ہے جس کا مقصد مرکز کے زیر انتظام علاقے کی تمام پانچ لوک سبھا نشستوں پر کامیابی حاصل کرنا ہے۔
کول نے کہا کہ ہم نے آئندہ انتخابات کے لئے کام شروع کردیا ہے۔
پارٹی نے ڈاکٹر نرمل سنگھ کو جموں و کشمیر کی پانچ لوک سبھا سیٹوں کے لئے سیکٹر انچارج مقرر کیا ہے۔
کول نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پانچ حلقوں میں چھ انتخابی دفاتر کھولے گی جو ۳۰جنوری سے کام کرنا شروع کردیں گے۔
جموں و کشمیر بی جے پی کے صدر ۳۰جنوری کو تمام چھ دفاتر کا افتتاح کریں گے جن میں اننت ناگ اور راجوری سیٹوں کے لئے دو دفاتر اور دیگر چار نشستوں کے لئے ایک ایک دفتر شامل ہے۔ ’’ہم بی جے پی کیلئے جموں و کشمیر سے تمام پانچ نشستیں جیتنے کے مقصد کے ساتھ کام کریں گے‘‘۔
انڈیا بلاک پر تبصرہ کرتے ہوئے کول نے کہا کہ ان کی پارٹی شروع سے ہی یہ کہتی رہی ہے کہ یہ صرف تصویر کھینچنے کا موقع ہے۔
کول نے کہا کہ ہم شروع سے ہی کہہ رہے ہیں کہ ’انڈیا‘ کا یہ اتحاد ایک فوٹو سیشن ہے۔ بنگال (ٹی ایم سی) ایک طرف چلا گیا ہے، پنجاب اور دہلی (اے اے پی) دوسرے راستے پر چلے گئے ہیں، جبکہ جس کو انہوں نے کنوینر بنایا تھا وہ بھی پیچھے ہٹ رہا ہے۔ آج اتحاد کہیں نہیں ہے۔
بی جے پی لیڈر نے کہا کہ جموں و کشمیر میں گپکار اتحاد تشکیل دیا گیا تھا لیکن وہ بھی ٹوٹ رہا ہے۔
پیپلز الائنس فار گپکر ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی)۲۰۱۹میں مرکز کی جانب سے آرٹیکل۳۷۰کے تحت جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے اور ریاست کو مرکز کے زیر انتظام علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کرنے کے بعد تشکیل دیا گیا تھا۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپواڑہ پولیس نے۵ملی ٹینٹ معاونین گرفتار

Next Post

وادی میںبرفباری کی پیش گوئی۔۔۔اگلے ایک ہفتے میں پہاڑی اور میدانی علاقوں میں برفباری متوقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
وادی میں تازہ برفباری ‘ دور دراز علاقوں کا ضلع صدر مقامات سے رابطہ منقطع

وادی میںبرفباری کی پیش گوئی۔۔۔اگلے ایک ہفتے میں پہاڑی اور میدانی علاقوں میں برفباری متوقع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.