ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کپواڑہ پولیس نے۵ملی ٹینٹ معاونین گرفتار

پانچ رائفلوں کے علاوہ اسلحہ اور گولہ بارود بھی بد آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-28
in اہم ترین
A A
کپواڑہ پولیس نے۵ملی ٹینٹ معاونین گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
شمالی ضلع کپواڑہ کے کرناہ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے کراس بارڈر ملی ٹینٹ ماڈیول کا پردہ فاش کرکے پانچ اعانت کاروں کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ معتبر ذرائع سے اطلاع موصول ہونے کے بعد کپواڑہ پولیس ، نو پیرا فیلڈ رجمنٹ نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران کراس بارڈر ملی ٹینٹ ماڈیول کا پردہ فاش کیا ۔
ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں مقیم دو لشکر ہینڈلرز جن کی شناخت منظور احمد شیخ عرف شکور ولد ولی محمد شیخ ساکن گابرا کرناہ اور قاضی محمد خوشحال ولد قاضی سعید یاسین ساکن دھانی کرناہ حال پی او کے کے بطور ہوئی ہے کے ذریعے بھیجے گئے ہتھیار اور گولہ بارود کی اسمگلنگ میں ملوث دہشت گردی کے ایک ماڈیول کے بارے میں جانکاری موصول ہوئی۔
ترجمان نے کہاکہ پولیس نے ہتھیاروں کی اسمگلنگ میں ملوث ظہور احمد بٹ ولد نور حسین بٹ ساکن ریر سدھی پورہ کرناہ کی گرفتاری عمل میں لاکر اس کے قبضے سے ایک اے کے رائفل‘ایک میگزین،بیس گولیوں کے راونڈ،دوپستول اور دو پستول میگزین برآمد کرکے ضبط کئے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ مذکورہ پاکستانی ہینڈرلز ظہور جو کہ لائن آف کنٹرول کے قریب ہی واقع ایک گاوں کا رہائشی ہے کے ساتھ بھی رابطے میں تھے ۔
پولیس نے کہاکہ تفتیش اور لیڈز کی بنیاد پر مزید چار ملی ٹینٹ معاونین جن کی شناخت خورشید احمد راتھر ولد محمد یوسف راتھر ساکن گابراکرناہ ، مدثر شفیق ولد شفیق احمد ساکن گابرا کرناہ ، غلام سرور راتھر ولد محمد یوسف راتھر ساکن گابرا کرناہ اور قاضی فاضل الٰہی ولد قاضی محمد انور کے بطور ہوئی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی اور ان کے قبضے سے پانچ شارٹ رائفلیں، پانچ اے کے میگزین،اور سولہ اے کے راونڈ برآمد کئے گئے ۔
پولیس کے مطابق معاملے کی بڑے پیمانے پر تحقیقات جاری ہے اورکراس بارڈر اسلحہ اسمگلنگ کے حوالے سے مزید انکشافات متوقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پدم شری غلام نبی ڈار‘ جنہوںتمام ترمشکلات کے باوجود ووڈ کار ونگ میں اپنا لوہا منولیا

Next Post

بی جے پی نے جموں و کشمیر میں انتخابی مہم شروع کردی :کول

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جموںکشمیر میں اسمبلی انتخابات اگلے سال مارچ یا اپریل میں ہونگے : کول

بی جے پی نے جموں و کشمیر میں انتخابی مہم شروع کردی :کول

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.