جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

59 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی:لوگوں کو پیسہ واپس دلایا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-20 - Updated on 2023-12-23
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر میں ایک ہفتے کے اندر بجلی کی صورتحال بہتر کی جائے گی:بدھوری

Div Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/ 20 دسمبر
صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ پیسہ دوگنا کرنے کے وعدے پر لوگوں کو دھوکہ دینے والی کمپنی کے خلاف تحقیقات جاری ہے۔
بدھوری نے کہا کہ اس سلسلے میں فوری قانونی کارروائی عمل میں لا کر لوگوں کو پیسہ واپس دلانے کی کوشش کی جائے گی۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اسی کمپنیوں سے خبر دار رہیں۔
بتادیں کہ منگل کے روز سری نگر کے کرنگر علاقے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے’کریٹوسروے پرائیوٹ لمیٹیڈ‘ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے اور الزام لگایا کہ کمپنی نے لوگوں کو 60 کروڑ روپے کا چونا لگا کر فرار کی راہ اختیار کی۔انہوں نے الزام لگایا کہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو یوٹیوبرز نے کمپنی کا پرچار کیا جس کے نتیجے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو کروڑوں کا چونا لگ گیا۔
صوبائی کمشنر نے بدھ کے روز اس سلسلے میں پوچھے جانے پر کہا”کل جو یہ معاملہ سامنے آیا، ایجنسیاں اس پر کام کر رہی ہیں اور اس ضمن میں تکنیکی معلومات حاصل کی جا رہی ہیں“۔انہوں نے کہا”یہ معاملہ ہمارے لئے چشم کشا ہے اس سلسلے میں تحقیقات چل رہی ہیں ہماری کوشش ہے کہ قانونی کارروائی کرکے لوگوں کو اپنا پیسہ واپس دلائیں“۔
بدھوری نے کہا کہ لوگوں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ ایسے لوگ پیسہ اینٹھنے کے نئے نئے طریقے نکال رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس کیس کے تمام پہلوﺅں کا دیکھا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹ دیاہے : سونیا

Next Post

ون نیشن،نن الیکشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

ون نیشن،نن الیکشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.