اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سینئر آئی اے ایس افسر اتل ڈولو جموں وکشمیر کے چیف سیکریٹری تعینات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-29
in تازہ تریں
A A
اَٹل ڈولو ممکنہ طور پر جموںکشمیرکے اگلے چیف سیکریٹری ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/29 نومبر

مرکزی حکومت نے سنہ 1988 کے انڈین ایڈ منسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) افسر اتل ڈولو کو جموں و کشمیر کا چیف سیکریٹری مقرر کیا۔

متعلقہ

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

جموں وکشمیر کے موجودہ چیف سکریٹری ارن کمار مہتا 30 نومبر 2023 کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔

مرکزی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا”ارن کمار مہتا آئی اے ایس (اے جی ایم یو ٹی:1988) کی ریٹائر منٹ اور سینٹرل ڈیپوٹیشن سے وطن واپسی کے نتیجے میں اٹل ڈولو آئی اے ایس (اے جی ایم یو ٹی:1988) کوجموں وکشمیر کے چیف سیکریٹری کے طور پر مقرر کیا جاتا ہے“۔

حکمنامے کے مطابق وہ یکم دسمبر 2023 یا چارج سنبھالنے کی تاریخ سے اگلے احکامات تک اس عہدے پر فائز رہیں گے ۔

بتادیں کہ مرکزی سرکار نے سال گذشتہ اتل ڈولو کو بارڈر منیجمنٹ سیکریٹری کے عہدے پر مرکز میں تعینات کیا تھا۔

تاہم مرکزی حکومت کی طرف سے زائد از ایک ہفتہ قبل جاری ایک حکمنامے کے مطابق مرکزی کابینہ کی تقرری کمیٹی نے ان کی جموں وکشمیر میں واپس تعیناتی کو منظوری دی تھی۔

قبل ازیں وہ محکمہ صحت و میڈیکل ایجوکیشن کے فائنانشل کمشنر کے عہدے پر فائز رہے ہیں اور محکمہ زراعت کے ایڈیشنل؛ چیف سیکریٹری بھی رہے ہیں۔

اٹل ڈولو کا تعلق جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کلم گاﺅں سے ہے ان والد سری نگر منتقل ہوئے تھے اور بعد میں وہ دہلی منتقل ہو کر وہیں رہائش پذیر ہوئے تھے ،۔

جموں وکشمیر کے موجودہ چیف سکریٹری ارن کمار مہتا 30 نومبر 2023 کو ملازمت سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ انہوں نے دو برس قبل بی وی آر سبھرامانیم کی جگہ پر یونین ٹریٹری کے چیف سیکریٹری کے طور پر عہدہ سنبھالا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کی لیجنڈز لیگ کرکٹ کے کھلاڑیوں کیلئے ’ہائی ٹی‘ کی میزبانی

Next Post

این آئی ٹی سرینگر میں آج تدریسی سرگرمیاں معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
ہندپاک کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
تازہ تریں

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

2025-05-10
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

جنگ بھڑکانے کےلئے پاکستانی فوج اگلے مورچوں کی جانب بڑھ رہی ہے:بھارت

2025-05-10
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
تازہ تریں

جموں کشمیر میں علی الصبح دھماکوں جیسی آوازیں، سائرن گونج اٹھے ، ڈرون حملوں کی نئی لہر

2025-05-10
جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
Next Post
این آئی ٹی سرینگر میں آج تدریسی سرگرمیاں معطل

این آئی ٹی سرینگر میں آج تدریسی سرگرمیاں معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.