اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سابقہ حکومتوں نے لوگوں کے ساتھ نا انصافی کی:رویندر رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-21
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموںکشمیر بی جے پی یونٹ کے صدر رویندر رینا نے جمعے کے روز کہاکہ سابق حکومتوں نے جموں وکشمیر کے لوگوں کے ساتھ نا انصافی کی ہے ۔
رینانے مزید کہاکہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مسائل بات چیت کے ذریعے حل ہونا چاہئے کیونکہ جنگ اپنے ساتھ تباہی لاتا ہے ۔
ا ن باتوں کا اظہار رینا نے راجوری میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کہاکہ جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ سابقہ حکومتوں نے نا انصافی اور استحصال کیا۔
رینا کے مطابق موجودہ مرکزی حکومت یہاں کے لوگوں کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کی خاطر زمینی سطح پر کام کر رہی ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ پچھلے تین سالوں کے دوران جموں وکشمیر میں امن و امان واپس لوٹ آیا ہے ۔
غزہ میں جاری جنگ کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہاکہ بھارت نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے ۔
رینا نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان جتنے بھی مسائل ہیں انہیں بات چیت کے ذریعے ہی حل کیاجاسکتا ہے ۔ان کے مطابق جنگ کسی کے لئے اچھا نہیں لہذا دونوں اطراف صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا جانا چاہئے تاکہ مزید معصوم جانیں ضائع نہ ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں صوبے میں سڑک کے دو الگ حادثات میں ۷ لوگوں کی موت ہو گئی

Next Post

جی ڈبلیو ۱۳ سے کشمیرمیں بجلی کا منظر نامہ بہتر ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کشمیر اگلے سال ریل سے کنیاری کماری سے جڑجائیگا:سنہا

جی ڈبلیو ۱۳ سے کشمیرمیں بجلی کا منظر نامہ بہتر ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.