جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

صدر ہند کشمیر یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کریں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-06
in اہم ترین
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر//
صدر ہند دروپدی مرمو رواں ماہ کی گیارہ تاریخ کو جموں کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں کشمیر یونیورسٹی کے کانووکیشن کی صدارت کریں گی۔
یہ صدر ہند کا پہلا دورہ کشمیر ہوگا تاہم یہ کشمیر یونیورسٹی کے کانووکیشن تک ہی محدود رہے گا۔ اس کے علاوہ جموں کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا صدر ہند کے ساتھ ملاقات کریں گے اور جموں کشمیر کی صورتحال سے ان کو آگاہ کریں گے۔
کانووکیشن کے اختتام کے بعد صدر ہند کے آمد پر ان کے لئے جھیل ڈل پر ایک بزم کا اہتمام کیا جائے گا جہاں پر میوزیکل شو و دیگر تقریبات منعقد کی جائے گی۔
گیارہ اکتوبر کو کشمیر یونیورسٹی کا بیسواں کانووکیشن ہوگا جس میں طلبا و سکالر کو ان کی تعلیمی اسناد سے نوازا جائے گا۔ اس کے علاوہ اعلی نمبرات حاصل کرنے والے طلباء کو گولڈ مڈل اور دیگر انعامات سے نوازا جائے گا۔
یہ طلباء سنہ۱۰۱۲تا۲۰۲۲؍اور۲۰۲۳کے مڈ بیچ ہوں گے جنہوں نے اپنی ڈگریاں مکمل کی ہیں۔
کشمیر یونیورسٹی کے رجسٹرار نثار احمد نے بتایا کہ اس اعلی تقریب کے لئے یونیورسٹی نے تیاریاں شروع کر دی ہیں اور طلباء و دیگر شرکاء کو اس تقریب میں شامل ہونے کی اطلاع دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر ہند کنونشن کی صدارت کرے گی اور خطاب بھی کریں گی۔
وہیں جموں کشمیر انتظامیہ نے صدر ہند کے اس دورے کے لئے سیکورٹی و دیگر انتظامی تیاریوں کا آغاز کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی کو پاکستان میںامریکی سفیر کے گلگت دور پر تشویش

Next Post

جموں کشمیر میں اسمبلی الیکشن:’ڈاکٹرفاروق الیکشن سے سوال کریں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

جموں کشمیر میں اسمبلی الیکشن:’ڈاکٹرفاروق الیکشن سے سوال کریں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.