اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر میں اسمبلی الیکشن:’ڈاکٹرفاروق الیکشن سے سوال کریں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-06
in مقامی خبریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے یوٹی صدر رویندر رینا نے نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہاکہ بی جے پی سے سوال کرنے کے بجائے انہیں الیکشن کمیشن سے پوچھنا چاہئے کہ جموں وکشمیر میں چناو کیوں نہیں کرائے جارہے ہیں ۔
رینا نے بتایا کہ بی جے پی چناؤ کے لئے پوری طرح سے تیار ہے اور چناؤ کا حتمی فیصلہ الیکشن کمیشن کو کرنا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق بی جے پی کے یوٹی صدر رویندر رینا نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ فاروق عبداللہ اور دیگر اپوزیشن لیڈروں کے پاس کوئی اخلاقی اختیار نہیں کہ وہ الیکشن کے حوالے سے چیخ و پکار کریں کیونکہ یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات کا بائیکاٹ کیا تھا اور آج یہ کس منہ سے چناو کی باتیں کررہے ہیں۔
رینا نے کہا کہ بی جے پی مستقبل میں اپوزیشن اتحاد کو شکست دے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ جہاں تک چناؤ کی بات ہے تو یہ فیصلہ الیکشن کمیشن کو کرنا ہے بی جے پی کا اس کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ فاروق عبداللہ کویہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے کہ چناؤ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے حد اختیار میں ہے ۔
بی جے پی یونٹ صدر نے مزید بتایا کہ چونکہ فاروق عبداللہ ممبر پارلیمنٹ اور وہ زیادہ تر وقت دہلی میں صرف کرتے ہیں تو انہیں الیکشن کمیشن کے پاس جا کر ان سے یہ سوال کرنا چاہئے ۔
رینا نے مزید بتایا کہ بی جے پی نے عوام کی بہتری کیلئے بہت سارے کام کئے ہیں جب بھی چناو ہونگے بی جے پی اپوزیشن اتحاد کو شکست دے گی۔
دس اکتوبر کو جموں میں اپوزیشن دھرنا دینے کے بارے میں بی جے پی یونٹ صدر نے کہاکہ یہ دھرنا لوگوں کی بہبودی کیلئے نہیں بلکہ اپنی نوکری ڈھونڈنے کی خاطر ایسا کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر ہند کشمیر یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کریں گی

Next Post

بلدیاتی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ غلط تھا ’ ہمیں اس کا دکھ ہے :ڈاکٹر فاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
FAROOQ-ABDULLAH

بلدیاتی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ غلط تھا ’ ہمیں اس کا دکھ ہے :ڈاکٹر فاروق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.