اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جعلی ڈومیسائل سرٹیفکیٹ اجرا کرنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-05
in تازہ تریں
A A
ایس ایس بی بھرتی گھوٹالہ:پنچایت اکاؤنٹ اسسٹنٹ کا پرچہ بھی لیک ہونے کا انکشاف، او ایم آر شیٹس بھی تبدیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۵اکتوبر

پولیس نے جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ایک روہنگیا خاتون کو ڈومیسائل سرٹیفیکٹ جاری کرنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا ہے ۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

ایس ایس پہ کشتواڑ‘ خلیل پوسوال نے اس سلسلے میں میڈیا کو تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ کشتواڑ کے دچھن پولیس اسٹیشن کے حدود میں آنے والے علاقے میں کچھ روہنگیا افراد رہتے ہیں جن کی خواتین نے مقامی لوگوں کے ساتھ شادی کی ہے اور اب بچوں کے ساتھ رہ رہی ہیں۔

پوسوال نے کہا کہ ایک روہنگیا خاتون کے شوہر نے انتظامیہ کو گمراہ کرکے اپنی بیوی کےلئے ڈومیسائل سرٹیفکیٹ بنایا جو جعلی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن دچھن میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

ایس ایس پی نے کہا کہ جس اتھارٹی نے سرٹیفکیٹ اجرا کی ہے ، سہولیت کار اور ملزم خاتون کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جو بھی اس میں ملوث ہوگا اس کے خلاف تحت قانون کارروائی کی جائے گی۔

قصبے میں رہنے والے دوسری جگہوں کے لوگوں کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ جو بھی یہاں دوسرے علاقوں سے آتے ہیں تو اس کو ہدایت ہے کہ وہ متعلقہ پولیس اسٹیشن پر رپورٹ کریں۔انہوں نے کہا کہ مکان مالکان کو بھی چاہئے کہ وہ کرایہ داروں کے متعلق پولیس کو مطلع کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے حکومت پر عزم:شاہ

Next Post

جموں و کشمیر آج ملک میں کامیابی کی ایک نئی کہانی ہے :منوج سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
جموں و کشمیر آج ملک میں کامیابی کی ایک نئی کہانی ہے :منوج سنہا

جموں و کشمیر آج ملک میں کامیابی کی ایک نئی کہانی ہے :منوج سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.