جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری تصادم :اے ڈی جی پی اور فوج کے سینئر عہدیدار جائے وقوع پر پہنچے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-03
in تازہ تریں
A A
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۳کتوبر

راجوری ضلع کے تتہ پانی کالاکوٹ میں سیکورٹی فورسز اوردہشت گردوں کے مابین تصادم جاری ہے ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

معلوم ہوا ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں رینج مکیش سنگھ ، ایس ایس پی راجوری اور فوج کے سینئر آفیسران آپریشن کی از خود نگرانی کر رہے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد گھنے جنگلات میں چھپے بیٹھے ہیں جنہیں مار گرانے کی خاطر اضافی کمک کو روانہ کیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق پورے جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا ہے جبکہ ڈرون کیمروں کے ذریعے علاقے پر نظر گزر رکھی جارہی ہے ۔

میڈیا رپورٹوں کے مطابق ابتدائی فائرنگ میں نو پیرا کمانڈوز کے تین اہلکار زخمی ہوئے تاہم دفاعی ترجمان نے اسکی تصدیق نہیں کی۔

دفاعی ترجمان نے بتایا کہ راجوری کے کالاکوٹ جنگلی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوںکے مابین تصادم جاری ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ جنگلی علاقے میں دو سے تین دہشت گرد چھپے ہو سکتے ہیں جنہیں کیفر کردار تک پہنچانے کی خاطر آپریشن کا دائرہ مزید کئی علاقوں تک وسیع کیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق پیر کی شام سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین آمنا سامنا ہونے کے بعد علاقے میں خاموشی چھائی ہوئی ہے تاہم پولیس ، فوج اور سی آر پی ایف نے پورے جنگلی علاقے میں تین دائروں والی سیکورٹی تعینات کی ہے تاکہ ملی ٹینٹوں کو فرار ہونے کا کوئی موقع فراہم نہ ہو سکے ۔

اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لالچوک میں بھیڑ جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے:آئی جی سی آر پی ایف

Next Post

دشمن کی طاقت اور ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار: فضائیہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
دشمن کی طاقت اور ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار: فضائیہ

دشمن کی طاقت اور ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار: فضائیہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.