اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لالچوک میں بھیڑ جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے:آئی جی سی آر پی ایف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-03
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
لالچوک میں بھیڑ جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے:آئی جی سی آر پی ایف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۳اکتوبر

سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اے کے یادو کا کہنا ہے کہ لالچوک میں بھیڑ کا جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے ۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

یادونے کہا کہ عوام کے تعاون کے بغیر قیام امن ممکن نہیں تھا۔

سی آر پی ایف کے آئی جی کا کہنا تھا کہ آزادی کے امرت کال میں یہ سال ناری شکتی کے سال کے طور منایا جاتا ہے ۔

یادو ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں سی آر پی ایف خواتین بائیک ریلی کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ کے بات کرنے کے دوران کیا۔

سی آر پی ایف کے آئی جی نے کہا”آزادی کے امرت کال میں یہ سال ناری شکتی کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے وزیر اعظم نریندر مودی جی کی باقی یوجنائیں جیسے بیٹی بچاﺅ بیٹی پڑھاﺅ وغیرہ ہیں یہ ریلی اس سب کا عوام میں ایک پیغام پہنچانے کی ایک کڑی ہے “۔

ان کا کہنا تھا کہ آج کی یہ ریلی خواتین شکتی کی ایک جیتی جاگتی مثال ہے ۔

یادو نے کہا کہ ہماری خواتین اہلکار، مرد ہلکاروں کے ساتھ ہر پروگرام میں حصہ لیتی ہیں۔انہوں نے کہا”خواہ آپریشن ہو، روڈ اوپنگ پارٹی ہو یا گشتی پارٹی خواتین اہلکار ہر پروگرام میں مرد اہلکاروں کے ساتھ شانہ بشانہ چل رہی ہیں بلکہ ملی ٹنسی مخالف آپریشنز میں بھی حصہ لیتی ہیں“۔

سی آر پی ایف کے آئی جی کا کہنا تھا”لالچوک سے یہ ریلی نکلنا سیکورٹی فورسز کی ہی نہیں بلکہ عام لوگوں کی بھی کامیابی ہے عوام کے تعاون کے بغیر شانتی نہیں آسکتی تھی“۔

یادو نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد خواتین اہلکاروں کو مین لائن میں لانا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔انہوں نے کہا”لالچوک میں آج اتنی بھیڑ جمع ہوئی تو ملی ٹنسی کہاں ہے اس سے اچھا پر امن ماحول ہمیں کہیں اور دیکھنے کو نہیں ملتا ہے “۔

ان کا کہنا تھا کہ لالچوک ایک تاریخی جگہ ہے جس کے ساتھ کشمیر کی کافی اچھی بری یادیں جڑی

ہوئی ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ناری شکتی کو با اختیار بنانا جموں و کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے:منوج سنہا

Next Post

راجوری تصادم :اے ڈی جی پی اور فوج کے سینئر عہدیدار جائے وقوع پر پہنچے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی

راجوری تصادم :اے ڈی جی پی اور فوج کے سینئر عہدیدار جائے وقوع پر پہنچے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.